@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

تسلسل سے چلنے والا انسان ایک دن اپنی قسمت سے ضرور ملتا ہے، راستہ مسافر کا ساتھ دیتا ہے...!!

علم یہ نہیں کہ بات کتنی گہری اور الفاظ کتنے مشکل ہیں، علم یہ ہے کہ بات کتنی ضروری اور الفاظ کتنے سادہ ہیں...!!

کچھ ریگریٹس ایسے ہوتے ہیں زِندگی میں جو نا تو جینے دیتے ہیں اور نا مرنے دیتے ہیں 💔😑

کچھ ریگریٹس ایسے ہوتے ہیں زِندگی میں جو نا تو جینے دیتے ہیں اور نا مرنے دیتے ہیں 💔😑

انتظار نہ کرو، وقت کبھی درست نہیں ہوگا، وہیں سے شروع کریں جہاں آپ کھڑے ہیں، موجودہ وسائل کا استعمال کریں اور کام مکمل کریں...!!

ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا، کئی مرتبہ ہم بکھر بھی جاتے ہیں...!!

چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر اُن سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشتوں کو بچا نہیں سکتا...!!

انتظار نہ کرو، وقت کبھی درست نہیں ہوگا، وہیں سے شروع کریں جہاں آپ کھڑے ہیں، موجودہ وسائل کا استعمال کریں اور کام مکمل کریں...!!

بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں...!!

*محبوب بھی میسر ہو اور تنہائ بھی قائم ہو
*تم اس عذاب کی شدت سمجھ نہیں سکتے

*محبوب بھی میسر ہو اور تنہائ بھی قائم ہو
*تم اس عذاب کی شدت سمجھ نہیں سکتے

بات بات پر ابلنے لگتی ہو
کہیں تم چائے تو نہیں؟
🙆