@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

ہم مَٹی سے تخلیق ہوئے لوگ۔۔۔۔
ہم میں پھُول کیوں نہیں کھِلتے؟

لوگ آپ کی دل آزاری کرنے کے بعد ایسا رویہ دکھائیں گے جیسے آپ نے اُن کی دل آزاری کی ہو...!!









اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہو
اس درد پہ لعنت کی جو اشعار میں آ جائے





الفتیں پیٹ کا دوزخ تو نہیں بھر سکتیں
کون کرتا ہے محبت کسی بیکار کے ساتھ
چار من لڈو میں بانٹوں گا خدا کی راہ میں
اک ملاقات میسر ہو مجھے یار کے ساتھ

کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرا
دھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے ۔💯

خدا آباد رکّھے سلسلہ اِس تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
پیر نصیر الدین نصیر

ہم سے بچھڑیں گے تو یہ احساس ہوگا آپ کو
بات کچھ اور ہی تھی ہم سے شناسائی میں

یادوں کو بھی ___ خطوط میں رکھ کر جلائیے
جب وہ نہیں تو اس کی __ نشانی حرام ہے _!

نیک نیت کی غُربت، بد نیت کی دولت سے بہتر ہے...!!

دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
مِل نہیں پائے مگر تُم ہمیں درکار تو تھے