@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

مجھ سے کسی نے پوچھا
تمہیں سب سے زیادہ تکلیف کس نے پہنچائی ہے۔
میں نے کہا
میری امیدوں نے۔................

اِک دُنیا
بھُول بھُلیاں سی،
اِک گونگا، بہرا، اندھا دِل۔🖤
...🕊️

🕊️🌷"ہر بار جب تم اللہ کی رضا کے لیے خود کو روکتی ہو... اللہ تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے۔"😻💗
شاید دنیا تمہاری قربانی نہ سمجھے، لیکن اللہ ہر وہ لمحہ جانتا ہے جب تم نے اس کی رضا کو اپنی خواہش پر مقدم رکھا۔🥹🫶💖

اس دنیا کا یہ رنگ بھی دیکھئیے کتنا خوبصورت ہے۔۔۔۔۔
رنگے برنگے پرندے دیکھئے انکی خوبصورت بولیاں
سنئیے جیسے ہر کوئی اپنی اپنی زبان میں کہہ رہا ہو
سبحان اللہ،سبحان اللہ
بےشک ہمارا رب ہر چیز پر قادر ہے اور کائنات کا ہر زرہ اللہ کی حمد ثنا بیان کرتا ہے۔۔۔
بس ہم انسان ہیں اس مہرباں رب کی نعمتوں سے فائدہ اٹھا کر بھی ناشکرے بن جاتے ہیں

کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، ہر بات دل پہ لے لینا ضروری نہیں۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ کم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راستہ ہے.🌴🌸

اپنے دل کے نہاں خانے میں محتشم نبیِِ کریمﷺ کے
ذکر کا چراغ جلائیں🌸♥️

صبح اٹھ نہیں پاتے ھیں ، سوئے رہ جاتے ہیں
جرم بس اتنا ھے ، رات کو فون چلاتے ہیں

پرندوں کی طرح آزاد رہنا سیکھ اے ناداں!
نہ کوئی قیدِ منزل ہے، نہ کوئی خوفِ زنداں ہے😐🍂

تینوں ہی بڑی بڑی غلطیاں کر چکے ہیں، اور اپنا کیا بھول کر دوسرے پر الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ ان تینوں کو مینٹل ہسپتال میں داخل ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ وائرس بری طرح پھیل چکا ہے۔ 🙂
ڈاکٹر بہو ڈراما قسط نمبر 30 شجاع اسد کبریٰ خان ہاجرہ یامین

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں ، نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں ، یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں ، جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں✨♥️

مجھے لگتا تھا کہ کون تڑپتا ہوگا فقط ایک دیدار کے لیے۔
پھر یو ہوا میری باری آگئی
اور اب دل نہیں لگ رہا مدینے سے آکر❤️🥹

پڑی ہے کانٹوں پر قبائے دل،
کوئی بھی آئے تار تار کرے...!!!

ہم سادہ کپڑوں میں کھلے دل کے لوگ آہستہ آہستہ زندگی کو جیتے ہوئے اپنے انجام تک پہنچیں گے۔🤎


پنجابی کلچر

کیسی ھے نیو

مجھے نظر آ رہا ہے
کون دے رہا ھے

لیہ ڈی سی آفس کے گملے میں لگے پودے کو نئی زندگی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں سابقہ تصویر پہلے کمنٹ میں،☺️
