@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ادھر تو افرا تفریح چل رہی ہے 🤭😂

اور سنائیے کیا چل رہا ہے 🤔🤭😂

کل رات دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے ہولے سے صحراؤں میں چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے!

پری عبدل نے خانی کو گالی دی تھی، میں نے خود دیکھا

جب آپ کسی کو عزت دیں تو اُس کے ساتھ پھکی بھی دیں تاکہ اسے ہضم ہو جائے.......!!😂

مری گود میں سر رکھ کر جو سوئے ہو تم راحت سے
دل چاہتا ہے صدیوں تک نہ بدلے یہ سماں جاناں🥀☺️
تمثیل چوھدری

کھا لو جامن ایک ایک اٹھانا😂

رانو کوئی لفٹ نہیں ، اچھا ہے بیٹا😂

ہو شاباشے شروع ہو جاؤ سب🤣😂🤣

یہ لڑکے پتہ نہیں اتنے آئی ڈی کیسے چلا لیتے، مجھ سے تو ایک بھی نہیں چل رہی نیٹ سلو ھے 🤭🤣😂🤔

نوشین کیا ہوا ھے🤭🤔

اسلام علیکم رانو سسٹر کیسی ہو

سُنو پَہْلِی کِرَن ؎ زِیْبِ صُبْحِ مَن
"اَے خُوبصُورَت اِتِّفَاق" ♡❤●•◦
تمہاری آنکھیں محض آنکھیں نہیں، وہ ایک ایسی خاموش بندرگاہ ہیں جہاں میری تمام بےقراریاں آ کر ٹھہر جاتی ہیں۔ میں نے عمر بھر خواہشوں کے سمندر میں بھٹکتے رہنے کے بعد جب پہلی بار تمہاری نگاہوں میں جھانکا، تو یوں محسوس ہوا جیسے میری روح کو آخرکار اپنا ساحل مل گیا ہو۔
تصور ِجاناں🖤

تجھ کو اپنی ہی قـــسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا یہ ممکن ھے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے
ھائے اس وقتــــــ دلِ زار کا عــــــالم کیا ہو
گر محبتــــــ ہی محبت کے مــــقابل ہو جائے

یا نبی ﷺ۔۔۔!!
میرا نصیبہ ہُوں جگایا جاۓ۔۔۔!!
دِل ہے بے چین، مُجھے دَر پہ پھر بُلایا جاۓ۔۔۔🤲🏻🌸♥️
تمثیل چوھدری

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں
بھٹکا ہوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں.🖤
تمثیل چوھدری

رابطے کم کر دئیے سب سے🤷♀️😛
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے🫣😉

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔✨
قرآنِ پاک کا بالکل درمیان (وسط) کہاں ہے؟
پوری کائنات کی سب سے بہترین کتاب کے بالکل بیچ میں جو لفظ آتا ہے،
وہ ہے:
"وَلْيَتَلَطَّفْ"
(سورہ الکہف، آیت: 19)
"اور چاہیے کہ وہ نرمی اختیار کرے۔"
اس میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ 🌸
یہ محض ایک اتفاق نہیں،
،،،،،،،بلکہ
خالقِ کائنات کا ایک خوبصورت اشارہ ہے!
📖 قرآن کا دل نرمی ہے: اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کے بالکل مرکز میں نرمی اور شائستگی کا پیغام رکھا ہے۔
پیغامِ کلمہ:
اپنے لہجوں کو نرم رکھیے، کیونکہ قرآن کا مرکز بھی "نرمی" سکھاتا ہے۔ ✨

خبردار تم چیزوں کے کھو جانے پر کبھی غم نہ کرنا کچھ چیزیں ایسی تھیں جن کا ہمیشہ کے لیے چلے جانا ہی بہتر تھااور کچھ لوگ ایسے تھے جنہیں بہت پہلے ہی دوبارہ اجنبی بن جانا چاہیے تھااور کچھ تلخ حالات ایسے تھے جن کا ہم پر سے گزرنا ضروری تھا تاکہ ہم دوسروں کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ مضبوط بن سکیں اور کچھ مواقع ایسے تھے جن کا ضائع ہونا لازمی تھا کیونکہ اگر وہ ضائع نہ ہوتے تو ہم خود ضائع ہو جاتے دنیا ہمیشہ رہنے اور حد سے زیادہ سکون پانے کی جگہ نہیں ہے..!

اچھا 🤔😂 یہ کیسا نیم

درود شریف کو زندگی کا حصہ ہی نہیں بلکہ درود شریف کو زندگی بنا لیں
درود شریف کو دل کی دھڑکن بنالیں
درود شریف کو اپنی سانسوں کی مالا بنالیں
درود شریف کو اپنا ساتھی بنالیں
درود شریف کو اپنا سہارا بنالیں
پھر دیکھیں کیسے ہوتے ہیں کرم
پھر دیکھیں کیسے ہوتے ہیں مسائل حل
پھر دیکھیں کیسے حالات بدلتے ہیں
پھر دیکھیں کیسے شفائیں ملتی ہیں
پھر دیکھیں کیسے عطاؤں پر عطائیں ہوتی ہیں
پھر دیکھے کیسے رحمت کی بارشیں برستی ہیں
پھر دیکھیں کیسے جادو و جنات سمیت سارے برے اثرات ختم ہوجاتے ہیں
پھر دیکھیں کیسے میرا رب آپ کو عزتوں سے نوازتا ہے
پھر دیکھیں درود کی طاقت درود کی تاثیر درود کی کرامت
درود کے معجزات
لیکن درود پڑھیں محبت سے، توجہ سے، تعظیم سے، ادب سے، احترام سے،
تو محبت سے درود پاک پڑھ لیجیے
صلی الله علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️🌹

انتظار اخلاص کو ،
اقرار ایمان کو ،
اور دیدار محبت کو کامل کر دیتا ھے ۔
💓💞💓

میں ٹھیک بھائی آپ کیسے