@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے
کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے ، جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے۔
اور۔۔۔۔۔ باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے ، کہ۔۔۔۔۔۔ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا۔۔؟💔😐

کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے


جائے اکیلے پن کے دھویں سے وجود بھر
نہ جانے کب کسی کمرے میں کون مر جائے !

`کسی نے پوچھا احساسات چھپانا کیسا ہے؟
_میں نے کہا:
میں اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھوں اور دعوئ کروں کہ برف کا ٹکڑا ہے ـــــ🌸❤️

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی،
نہ دکھ ،نہ لوگ ،اور نہ وقت 🍂🍁

"جب دل کے زخموں کو دنیا میں کوئی نہ سمجھ سکے، تو سمجھ جاؤ کہ ان کو بھرنے کا ذمہ اب صرف اللّٰہ کا ہے۔۔۔🤍✨

کہاں میں، کہاں یہ مدینے کی گلیاں...
یہ قسمت نہیں تو پھر اور کیا ہے۔ ❤️✨️
تمثیل چوھدری

💚"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ" 🩷💚

کچھ لوگ"
"Reserved"
شخصیت کے حامل ہوتے ہیں،
وہ اپنے خیالات کا اظہار نہیں کرتے، اپنی محبت لفظوں سے واضح نہیں کرتے، اپنے زخم کسی کو نہیں دکھاتے، انہوں نے اپنے گرد
Boundary
بنائی ہوتی ہیں وہ اس خول کو ٹوٹنے نہیں دیتے، آپ ان کے لیے اہمیت کے حامل ہیں یا نہیں آپ کو پتا نہیں چلے گا، وہ ایک
"Mystery"
کی طرح ہوتے ہیں، جسے ہر کوئی حل نہیں کر سکتا۔

وعلیکم السلام یوسف بھائی

ملک میں صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم صفر کل ہوگی۔
چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ صفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے لہذا یکم صفر کل 16 جولائی بروز جمعرات کو ہوگی۔
اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی تھی کہ آج (15 جولائی) کی شام صفر المظفر کا چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 14 جولائی کو دوپہر 2 بج کر 43 منٹ پر ہوئی ، جبکہ 15 جولائی کی شام چاند کی رویت کیلئے فلکیاتی حالات انتہائی سازگار ہوں گے۔کراچی میں غروبِ آفتاب کے بعد چاند تقریباً 64 منٹ تک افق پر موجود رہے گا، جبکہ رات 8 بج کر 28 منٹ تک اس کی رویت ممکن ہوگی۔

کوئی نیکی چھوٹی نہیں ہوتی

رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
“مہمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے میزبان کے پاس اتنے دن ٹھہر جائے کہ اسے تنگ کر ڈالے۔”
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر: ۶۱۳۵
اس حدیث میں رسول اللّٰه ﷺ نے مہمان کو اپنے میزبان کی سہولت، حالات اور استطاعت کا خیال رکھنے کی تعلیم دی ہے، یعنی مہمان کو کسی کے گھر اتنے طویل عرصے تک نہیں ٹھہرنا چاہیے کہ میزبان اس کی خدمت، کھانے پینے یا رہائش کے انتظام کی وجہ سے پریشانی اور تنگی میں مبتلا ہو جائے، کیونکہ اسلام جس طرح میزبان کو مہمان کی عزت اور خدمت کرنے کا حکم دیتا ہے اسی طرح مہمان کو بھی میزبان کے حقوق اور آرام کا خیال رکھنے کی ہدایت کرتا ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مہمان کو اپنے قیام میں اعتدال اختیار کرنا چاہیے اور میزبان کی خوشی اور اجازت کے بغیر زیادہ دن نہیں ٹھہرنا چاہیے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص کسی رشتہ دار یا دوست کے گھر مہمان بن کر جائے اور اسے محسوس ہو کہ اس کے زیادہ دن ٹھہرنے کی وجہ سے میزبان کے اخراجات بڑھ رہے ہیں یا اس کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں تو اسے مناسب وقت پر رخصت ہو جانا چاہیے، یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ مہمان نوازی باہمی محبت، احترام اور حسنِ اخلاق کا نام ہے، اس لیے میزبان کو خوش دلی سے مہمان کی خدمت کرنی چاہیے اور مہمان کو بھی ایسا رویہ اختیار کرنا چاہیے جس سے میزبان کسی مشکل یا تنگی میں مبتلا نہ ہو ۔ ۔ ۔

سبحان اللہ رات کے وقت حجاج کرام اپنے ہوٹلوں کی طرف جاتے ہوئے ماشاءاللہ

یُـــوں تو ســـارے نبـــی محترم ہیـــں
پــــــر سرورِؐ انبیــــــاء آپکی کیــــا بات ہـــــے🌸
❤️️ﷺ❤✨

اعتماد کتنی بڑی چیز ہے،توڑتا ایک ہے اٹھ سب سے جاتا ہے ۔💙🌻

کہیں خوف ہے کے اللّٰہ دیکھ رہے ہے، تو کہیں اطمینان ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے >>> 🌻🩶
..•:🦋:•

پری دیکھ لو اب

Dera manana Allah negyban😂

خوش رہیے ہمیشہ سب
زندگی کی ساری خوشیاں ملے آپ سب کو
شبِ خیر

پری میں ٹائپ 6😂🔥 ابھی تک

پری بے ہوش تو نہیں ہو گئی،🤔🤭😂🤣