@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

چلو جی نماز ٹائم بائے بائے بائے بائے 🤭😂

اس کی چاہت نے ہمیں شاعر بنا دیا
دوسری لائن 😂🤔

شاعری مکمل کریں۔۔۔۔۔
اور پھر ہم نے اسے بھی جانے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. 😜challenge

بے حسی، خود غرضیاں، عیاریاں، مکر و فریب
آج کل یہ خوبیاں، عزت کا ساماں ہو گئیں !

جسٹ فن میں جیت کے کیا کروں گی 😂

چلو جی دو ووٹ🤭🤣☺️🤔

یوسف بھائی 😂

دوستانہ کو انڈیا اور پاکستان کا بارڈر نہ بناؤ ☺️🥺😡😂

وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظ
الفت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے
کچھ تجھ کو خبر بھی ہے دیکھ آئینے میں صورت
او ترچھی نظر والے بھینگا نظر آتا ہے
سوراج کے چکر میں رہتے تھے جو سرگرداں
ان لوگوں کو اب خالی چرخا نظر آتا ہے
تمثیل چوھدری

خان خان میں نے تین پیج دیے لائک اور شکریہ صرف پری کا

چلو کچھ شور کم ھوا ھے روز😂

مٹی پاؤ دفع دروو

روز تمھیں کیا ہوا😂🤔

احسان فراموش لوگ😂

خان خان پری اور میں نے زور لگایا 😂

نہ دکھاؤ چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے
کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے
یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں عالمؔ
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے...!!!!!

٫"فقط ایک تیرے
خیال کی خُوشبو ہمیں
سنبھالے ہوۓ ہے ورنہ
رَنج و اَلم کی وہ انتہا ہے کہ
جینے کی ہر تمنا ہی
ختم شُد ہو چکی ــــــ!💜

چلو تحریر کرتے ہیں۔۔۔!
وفا کیسے نبھانی ہے۔۔۔!
کریں پھر دستخط اس پر۔۔!
پھرے یہ جو قول سے اپنے۔۔۔!
سزا اس کو ملے یا رب۔۔۔!
اسے پھر سے محبت ہو۔۔۔!!!🤲
تمثیل چوھدری

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی۔ اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی۔ کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کر تنہائی میں۔ میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی 🌹

سرفروشِ مُحبت ہیں ___سو ھم جیسے لوگ
کسی افسانہء خستہ کی کہانی میں ملیں گے
یہ ساز ____ بد ذوق سامعین کے لیے نہیں ہیں
یہ رنگ تجھے دیوانوں کی راجدھانی میں ملیں گے

لڑکوں شکر کرو لڑکیاں لڑکا دیکھنے خود نہیں جاتی۔۔
ورنہ لڑکوں کے گھر والوں کو کہتی ۔۔
اس شکل میں دوسرا ڈیزائن اور کلر دکھائیں ۔۔😂

تھکاوٹ سفر کی ہو یا ترش رویوں کی
علاج ایک ہی ہے اور وہ ہے صرف چائے☕

آلو جو ہر سبزی کے ساتھ لگ جاتا ھے 😂

کچھ بھی نہ سہی ضبط کـی تضحیک تـو ہے نا
پوچھے جو کوئی ہم سے کہ سب ٹھیک تو ہے نا
کیسے میں کروں صبر کہ تیرا یہ دلاسہ
خوددار طبیعت کے لئے بھیک تو ہے نا