@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اسلام علیکم صبح بخیر

آئیـں سب مـل کـر بارگاہِ رسـالت ﷺ
میں درودِ پـاک کا نذرانہ پیش کریں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد*
*اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِید


وفا کا درس لینا ہے تو پھولوں سے لیں جو پودوں سے جدا ہوتے ہوتے ہی مرجھا جاتے ہیں 🌸🖤

✨ جو آج کل بڑے فرشتے بنے پھرتے ہیں! 😇
💬 ان سے مودبانہ گزارش ہے... 🙏
🪶 ذرا اپنے "پر" سمیٹ کر چلیں، 🌾
🚶♂️ تاکہ ہم جیسے گنہگار بھی سکون سے چل پھر سکیں۔ 🖤

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی 🎻♟️

جس دن بیٹی کی خاموشی سمجھ میں آگئی ناں اُس دن آپ خود سے نظریں نہیں ملا پائیں گے
بیٹی کی خاموشی سب سے خطرناک ہوتی ہے ناں کوئی سوال کرتی ہے ناں کوئی شکایات بس ایک دن خاموشی سے چلی جاتی ہے
اور تب سب کو سمجھ آتی ہے مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے

کسی کی آزمائش میں اسکا سکون بنیئے،
ہو سکتا ہے آپ ہی اسکی دعا کی قبولیت ہوں۔۔۔!!!!♥️
تمثیل چوھدری

*رب ﷻ کا شکر ادا کریں کہ وہ ہماری پکڑ نہیں کرتا بلکہ ایک اور صبح دے کر توبہ کا ایک اور موقع دیتا ہے*

"دنیا آزمائش کے لیے ہی بنائی گئی ہے، اس لیے عقل مند انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو صبر کا عادی بنائے🍂🤍

چاند بولتا نہیں، لیکن اپنی روشنی سے پوری دنیا کو سکون کا پیغام دیتا ہے۔

سارا عالم “ھوُ” کا ہے
جھگڑا میں اور تُو کا ہے

نماز ٹائم بائے 👏

چائے نامہ
چینی نے چائے سے کہا
میں گھل تو جاؤں گی
مگر مٹوں گی نہیں
میری مٹھاس
تمہارے ذائقے میں زندہ رہے گی
تب میں نے جانا
محبت ہو یا رشتہ
کچھ مٹھاس
لفظوں سے نہیں آتی
کسی ایک کے
گھل جانے سے آتی ہے
تمثیل چوھدری

میں تو تھک گئی 🥺🤭

نظر انداز کرو اپنے دل کو معمولی لڑائیوں کا میدان مت
بننے دو !🫠

"انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔
مذہب، قوم، نسل، یہ سب ثانوی ہیں۔
اصل انسان وہ ہے جو دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھ سکے۔
ہمدردی ہی امن کی بنیاد ہے۔"
تمثیل چوھدری

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم قیمت دو بار ادا کرتے ہیں ایک بار کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے اور دوسری بار اس سے چھٹکارا پانے کے لیے...!!

نوشین کس ہوٹل میں ڈنر کرواؤں گی🤭😂🤔

|| ہم ایسے لوگ کسی شخص کو قبول کہاں
فریبی دنیا میں ہے اہلِ حق کا مُول کہاں ❤️🩹
تمثیل چوھدری


ہمیں کسی نے برتھ ڈے وش نہیں کیا
یہ تو شکر ہے ہمارا برتھ ڈے تھا ہی نہیں
ورنہ ہم کتنے سیڈ ہوتے نہ 😂🤭

اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے
حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے۔