@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

✨ قرآنِ پاک کی خوبصورت اور فکر انگیز آیات ✨
ہم روزانہ قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہیں، اگر ہم ٹھہر کر اس کے الفاظ پر غور کریں تو،،،،،،
سورہ الواقعہ میں ربِ ذوالجلال نے دو قسم کے سایوں کا ذکر فرما کر ہمیں دو بالکل الگ راستوں اور ان کے انجام کی جھلک دکھائی ہے💫
🌸 ۱۔ وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ (پھیلا ہوا سایہ) 🌸
(سورہ الواقعہ: ۳۰)
یہ جنت والوں (اصحاب الیمین) کا سایہ ہے!
ایک ایسا گھنا، ابدی اور روح پرور سایہ جو کبھی ختم نہیں ہوگا، جہاں نہ دھوپ کی تپش ہوگی، نہ تھکن اور نہ کوئی غم۔
یہ اللہ کی رضا اور رحمت کی ٹھنڈک ہے🍀
۔
🔥 ۲۔ وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ (سیاہ دھوئیں کا سایہ) 🔥
"وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ ۞ لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ"
(سورہ الواقعہ: ۴۳-۴۴)
"اور کالے دھوئیں کے سائے میں۔ جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ خوشنما۔"
یہ جہنم والوں (اصحاب الشمال) کا سایہ ہے!
یہ سایہ راحت کے لیے نہیں، بلکہ دم گھٹانے
اور عذاب بڑھانے
کے لیے ہے😢
تپتا ہوا کالا دھواں، جو نہ تپش کم کرے گا اور نہ ہی کوئی سکون دے گا۔(واللہ المستعان)

تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عینِ نور، تیرا سب گھرانہ نور کا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﮭﯽ جیسی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ؟ 🌻
کہ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ رُخ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﮯ
اﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ رہوﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ!!😂😂

نہ تم اپنے ہاتھوں کو کنٹرول کرو آں ، لڑنا بھی اپنے لیول کے ساتھ چاہیے کمزوروں کے ساتھ نہیں روز

🕌❤️ اے اللہ! ہمارے نصیب میں بھی وہ مبارک گھڑی لکھ دے جب ہماری نظریں سبز گنبد پر ہوں، لبوں پر درودِ پاک ہو اور آنکھوں سے شکر کے آنسو بہہ رہے ہوں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹🤲

روضۂ رسول ﷺ کے سامنے دل کچھ نہیں مانگتا... بس آنکھیں بھر آتی ہیں۔ 🤍🥹
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

دور حاضر کا سب سے محفوظ ترین ٹھکانہ من پسند انسان کی قربت ہے ♥🌸

وہ گلاب سے زیادہ خود مہک رہی تھی🌸

ہر تعلق نبھانا ضروری نہیں ہوتا۔
بعض اوقات دور ہو جانا،
اپنے سکون کو بچانے کا سب سے
دانشمندانہ فیصلہ ہوتا ہے 🖤

فیس بک تے نواں کٹا کھلیا اے، پر پہلی واری مینوں ہُن تک سمجھ نہیں آئی کہ آخر ماجرا کی اے۔ 😅کوئی مینوں وی بریفنگ دے دیو، میں وی چس لے لواں۔ 🤭😂

ھاں نیٹ میرا آج نہیں چلے گا بس یہ فکر😂🤔

|| کوئی ملال اب ہمیں رُلا نہیں سکتا
ہم ایک درد پر اپنی آنکھیں نِچوڑ آئے ہیں ❤️🩹

اسلام علیکم صبح بخیر