@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

بات کر #مدینے کی، ذکر کر مدینے کا 🙏
ایک یہی سہارا ہے، اس جہاں میں جینے کا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

انکھیوں سے گولی مارے
لڑکی کمال ھے۔😂

اس کڑی دھوپ میں سایہ کر کے
تو کہاں ہے مجھے تنہا کر کے
میں تو ارزاں تھا خدا کی مانند
کون گزرا مرا سودا کر کے
تیرگی ٹوٹ پڑی ہے مجھ پر
میں پشیماں ہوں اجالا کر کے
لے گیا چھین کے آنکھیں میری
مجھ سے کیوں وعدۂ فردا کر کے
لو ارادوں کی بڑھا دی شب نے
دن گیا جب مجھے پسپا کر کے
کاش یہ آئینۂ ہجر و وصال
ٹوٹ جائے مجھے اندھا کر کے
ہر طرف سچ کی دہائی ہے نصیرؔ
شعر لکھتے رہو سچا کر کے

مفت کا جھگڑا ، آ بیل مجھے مار😂🤣

ھائے تمثیل چوھدری توں کسی قابل نہیں 😂

ما شاءاللہ ما شاءاللہ 😍
چشم بد دور 🫰❤️😂

محبوبہ نے جو لڑکا مرد بنایا بیویاں اسے پا کر اتراتی بہت ہیں۔
😂


شریف لوگوں کی بھی اتنی آئی ڈیز ہیں تو بد معاشوں کی کتنی ہو گی؟🤣🤣

رخسانہ کیٹگری نہیں لگائی

وعلیکم السلام ہیپی

ساتھ وہی چلتے ہیں، جنہیں فائدہ نہیں، فکر ہوتی ہے
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں زندگی بہت مختصر سی ہے کوشش کریں کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پے ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔۔۔۔!!🤍🌻
تمثیل چوھدری

*کیا کسی سے بغیر ملے بھی محبت ہو سکتی ہے🥺*
*ہاں ❤️🥹*
*یا نہیں

جس انسان پر آج آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہے، کل وہی آپ کے لیے بالکل اجنبی بن سکتا ہے...!!

اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ💚
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ اللہﷺ💚

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🌹
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🌷
**اردو ترجمہ:**
اے اللہ! حضرت محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو ہر تعریف کے لائق، بڑی شان والا ہے۔❤️
اے اللہ! حضرت محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو ہر تعریف کے لائق، بڑی شان والا ہے۔❤️

مجبوری میں شریف بن جانا کوئی کمال نہیں، پارسائی وہ ہے جب آپ کے پاس بگڑنے کی پوری طاقت ہو اور آپ سدھرنے کا فیصلہ کریں...!!

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا
کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا

دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔
ہمیں اپنی دولت، طاقت یا خوبصورتی پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ہم سب اس دنیا میں محض چند دن کے مسافر ہیں۔
تمثیل چوھدری


وعلیکم السلام