@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

میں نے تمھارا نام تو نہیں لیا پری یار،🤣🤔

زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ھے،اک پیار کا نغمہ ھے

پوائنٹ دے دو پوائنٹ دے دو ، پری اور کیا🤣🤔

بھاڑ میں جائے ایسے پوائنٹ جو ہر وقت منگتوں کی طرح رہتے مجھے نہیں چاہیے 😂🤭☺️😂

جن کو زیادہ درد ہوتا ہے چپیڑ سے وہ پلیز آف رکھے چپیڑ 🙏☺️🤭😂

کہاں پری میرا نیٹ ، ٹچ کہی کرتی ہوں،ہو کہی جاتا ھے🤭😂

بلہے شاہ اُدھیاں او جانے
مینو اپنیاں آپ نبھاون دے
میں تے ویکھایا ہر پاسے
کئی رنگ نیں کئی بہانے

" کُچھ خسارے سمبھال کر رکھنے چاہئیں تاکہ ؛ ہم دوبارہ کوئی خواب نہ دیکھیں! ۔ " 💔

پری آتے ہی شروع 🤔😂

اچھا اور سناؤ 🤔😂

وعلیکم السلام یوسف بھائی

جی ہیپی میرا میسج نہیں نظر آیا 😂🤔

ہیپی کیسے ہو آپ ، آج تو چھٹی بنائی ہو گی فیملی کے ساتھ ☺️

حضرت محمد ﷺ پر پھولوں کی تمام پنکھڑیوں اور ان کی ہر خوشبو کے ذرات کے برابر درود ہو🥀❤️🩹
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

وعلیکم السلام

تمہاری دوری سے اگر میرا دل بجھ بھی
جائے،
اذیت کی آخری حدیں پار کر جائے،
حتی کہ مجھ سے بغاوت بھی کر لے
تو تب بھی میں تمہاری قید سے خود کو کبھی رہا نہیں کروں گی

بعض اوقات جنہیں لوگ حقارت سے دیکھتے ہیں، اُنہیں فرشتے رشک سے دیکھ رہے ہوتے ہیں...!!

او تکدا اے، بُھل جاندا اے
اگلا بندا ، رُل جاندا اے
سڑک تے ٹُردا اے ایویں
جیویں نہر اچ پُھل جاندا اے
فیر کی ہویا۔۔۔ جے میں رویا
بھَریا برتن ڈُل جاندا اے

سکون ڈھونڈنا ہو تو پھولوں کے قریب بیٹھ جایا کرو🌸

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے ❤️🩹

کیہڑے کیہڑے بندے ٹانگے نی سواری کیتی حاضری لواؤ ذرا۔۔۔۔ ؟😂

بات کر #مدینے کی، ذکر کر مدینے کا 🙏
ایک یہی سہارا ہے، اس جہاں میں جینے کا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚