@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اب خاموش کیوں ہو گے سنپ سونگ گیا اے،😂🤔

وعلیکم السلام

دو چار باتیں ہی سن جاؤں تم لوگوں کی کیا کرتے ہو🤔😂

چلو جی اجازت دیو
نیٹ نے تو اجازت دے دی
شب خیر 😂

کٹنا، پسنا اور آخری بوند تک نچوڑے جانا گنے سے بہتر کون جانتا ہے کہ میٹھا ہونے کا نقصان کتنا ہوتا ہے۔

سراب لالا نے بانو کے ساتھ غلط کیا، ایسے ہوتے ہیں بھائی 🥺😡🤔

// گل مہر کو تورسم سے دور ہو جانا چاہیے //
کتنے پیار اور طریقے سے اس نے تورسم کو سمجھایا، اس کیلئے سوٹ سیا، اور اسے حقیقت بتائی اس کے ماموں زعفران خان کی۔
ایک لمحے کیلئے لگا کہ تورسم سمجھ رہا ہے لیکن نہیں وہ تو محبت اور نفرت کے پردے میں اندھا ہو گیا ہے۔
محبت میں اسے ربیعہ کے علاوہ کوئی نہیں دکھ رہا اور نفرت میں اپنے ماموں کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے۔
گل مہر بہت پیاری لگ رہی تھی کل کی قسط میں۔ ویسے اسے تورسم جیسے انسان سے دور ہی رہنا چاہیے۔ کیونکہ وہ قا-تل ہے۔ اسے سزا لازمی ملنی چاہیے اور یہ بات گل مہر جانتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی اس سے پیار کرتی ہے بہت۔
ڈراما سیریل زنجیریں

مشکل راستے ہمیشہ خوبصورت منزلوں کی طرف لے جاتے ہیں، اس لیے مشکلات سے گھبراؤ نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرو۔

بدبخت ھے وہ شخص
جو خود تو مرجائے
لیکـــــن
اس کا گناہ نہ مرے
سوشل میڈیا کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں 😇 تمثیل چوھدری

اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو مکہ مکرمہ🕋 تک پہنچا دیا ہے تو یاد رکھیں کے دنیا میں بے شمار دل ایسے ہیں جو اس مقام پر کھڑے ہونے کی بہت تمنا رکھتے ہیں آپ کا یہاں آنا صرف آپ کی کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی خصوصی دعوت ہے اور اس کی رحمت ہے کعبۃ اللہ کی طرف اٹھنے والا آپ کا ہر قدم اس الہٰی پکار کا جواب ہے جو اللہ پاک نے انسانیت کو صدیوں پہلے دی تھی آپ رحمان رحیم کے مہمان ہیں اسلئے خوب دعائیں مانگیں دل سے استغفار کریں اور یہاں سے دل ایسا لیکر لوٹیں جو ایمان اور سکون اور اللہ پاک کی محبت سے تازہ ہو چکا ہے❤️
اللہ پاک ہم سب کو بار بار مکہ مدینہ کی با ادب حاضری نصیب کرے آمین

فضا میں پرندوں کی چہکار کیا تھی
کہانی سی دریا کے اُس پار کیا تھی
اچانک نکل آیا بستی میں سورج
میری آرزوؤں کی رفتار کیا تھی
جو اقرار کی سب حدیں مٹ گئیں تھیں
شبِ وصل وہ طرزِ انکار کیا تھی
منانا پڑا فتح کا جشن مجھ کو
میری جیت کیاتھی میری ہار کیا تھی
ہمیشہ مجھے ہجر میں اُس نے رکھا
نہ جانے محبت کی مہکار کیا تھی
بھرے شہر میں رہ گیا وہ اکیلا
یہ لڑکی کسی کی طرف دار کیا تھی
کبھی تیرے سپنے میسر نہ آئے
میرے ساتھ شب ہائے بیدار کیا تھی
کوئی درد تھا یا سندیسہ تھا کوئی
اُن انکھوں میں اشکوں بھری دھار کیا تھی
کبھی مجھ پہ کُھل جا اے صبحِِ گریزاں
بتا رت جگوں کی وہ تکرار کیا تھی
صدف میں کبھی خود سے ملنے نہ پائی
میرے درمیاں کوئی دیوار کیا تھی
رقیب آئے میری عیادت کی خاطر
یہ صغرا صدف تیری بیمار کیا تھی

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️

چائے صرف ایک مشروب نہیں،
بلکہ دنیا بھر میں ثقافت، مہمان نوازی
اور تعلقات کی خوبصورت علامت ہے۔
❤️☕




یہ چول بندہ ھے سٹار اس نے میری پوسٹ پر بکواس کی ھے نہیں کروں گی ان بلاک

آں سٹار مجھے نہیں میتھ آتا،،😂

جب پانچ سو ملتے رہے پھر نہیں بولے اب کیوں تکلیف

توں نے مجھے ایک ماری میں اب دس ماروں گی 🤭

اب زارا سنبھال کے