@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

میں ٹھیک رخسانہ آپ کسی

ہیپی صنم نہیں آئی ادھر، جس کی محفل ہوا کرتی تھی دمادم پر 😂

کیوں ترے ساتھ رہیں _ عمر بسر ہونے تک
ہم نہ دیکھیں گے عمارت کو کھنڈر ہونے تک
تم تو دروازہ کھلا دیکھ کے _ در آئے ہو
تم نے دیکھا نہیں دیوار کو در ہونے تک
چپ رہیں، آہ بھریں، چیخ اٹھیں یا مر جائیں
کیا کریں بے خبرو __ تم کو خبر ہونے تک
ہم پہ کر دھیان _ ارے چاند کو تکنے والے
چاند کے پاس تو مہلت ہے سحر ہونے تک
حال مت پوچھیے کچھ باتیں بتانے کی نہیں
بس دعا کیجیے _ دعاؤں میں اثر ہونے تک
سگ آوارہ کے مانند _ محبت کے فقیر
در بدر ہوتے رہے شہر بدر ہونے تک
دشت خاموش میں دم سادھے پڑا رہتا ہے
پاؤں کا پہلا نشاں ____ راہگزر ہونے تک
فانی ہونے سے نہ گھبرائیے فارسؔ کہ ہمیں
ان گنت مرتبہ مرنا ہے __ امر ہونے تک

ریل نیم نہیں جانتی، آئی ڈی نیم پتہ بس

وعلیکم السلام فرینڈ

میں ٹھیک آپ کیسے


جب دوستانہ پر آؤ اک نواں کٹاں کھلا ہوتا ہے 😂

کچھ وعدے لفظوں سے نہیں، آنکھوں سے کیے جاتے ہیں،
اور کچھ رشتے ایک "ہاں" سے عمر بھر کے ہو جاتے ہیں۔ 🩷

ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوں
مرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے

کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں!
صبر یعقوب جیسے، مصائبِ یوسف جیسے،
امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ موسی جیسے۔
لیکن پتہ ہے؟
امید اور صبر کے ساتھ کیا ہوا؟
یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں،
یوسف کو مصر میں اقتدار مل جاتا ہے!
ابراہیم کو اسماعیل عطا کر دیا جاتا ہے
اور۔۔۔۔ موسیٰ کو پہاڑ پر "اللہ" مل جاتا ہے۔🙂♥️

So cute 😂❤️

