@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اَللّٰهُمَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ ، وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِيْ ، وَأَعِذْنِيْ مِنْ مُضِلَّاتِ الْفِتَنِ.
اے محمد کے رب، میرے گناہ کو بخش دے، میرے دل کا غصہ دور کر، اور مجھے گمراہ کرنے والے فتنوں سے بچا آمین

کتنے زخموں کا بسیرا ہَے بدن میں میرے
یا رسول اللہﷺ، مجھے خاکِ شفا دی جائے 🤎
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

کبھی کبھی مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میں حضرت موسیٰؑ
کی اس کیفیت کو سمجھ گئی ہوں، جب انہوں نے عرض کیا!
اور میرا سینہ تنگ ہو رہا ہے،
اور میری زبان روانی سے نہیں چلتی۔
(الشعراء: 13)
🫠🖤✨

یادوں کو بھی ___ خطوط میں رکھ کر جلائیے
جب وہ نہیں تو اس کی __ نشانی حرام ہے _!

وعلیکم السلام

درود شریف پڑھنے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا
آج کی سب سے خوبصورت نیکی🌸
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فَزوں کرے خدا
جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

شہرِ طیبہ میں مری خاک اڑا دی جائے
ایک مجرم ہوں، سرِ عام سزا دی جائے
جس میں شامل ہی نہیں خلدِ مدینہ کی شفق
ایسی تصویر فریموں سے ہٹا دی جائے
یہ مدینے کے علاوہ بھی چھلک پڑتے ہیں
میرے ہر اشک پہ پابندی لگا دی جائے
صرف مَیں نعت نگر کا ہوں مکیں، اس کے سوا
میری پہچان کی ہر شکل مٹا دی جائے
یا ملے شہرِ خنک! تیرا اقامہ مجھ کو
یا مرے رستے کی دیوار گرا دی جائے
ایک اک بستی خدا کی، مرے پیارے بچّو
نعت کے سرخ گلابوں سے سجا دی جائے
کب سے درپیش ہَے بے نام جزیروں کا سفر
ناخداؤں سے مری جان چھڑا دی جائے
مَیں نے بھی آپﷺ کی چوکھٹ کو سلامی دی ہے
روزِ محشر مجھے اتنی سی، اَنا دی جائے
ایک مجہول سا، فالج زدہ انساں ہوں، حضورﷺ
مجھ کو بھی خواب میں ریشم کی ردا دی جائے
کتنے زخموں کا بسیرا ہَے بدن میں میرے
یا رسول اللہﷺ، مجھے خاکِ شفا دی جائے
مَیں نے دیکھے ہیں مدینے کے پرندے گھر میں
میرے اس خواب کی تعبیر بتا دی جائے
یہ بھی اظہارِ تشکر کی ہی صورت ہَے ریاضؔ
رونقِ لوح و قلم سب کو دکھا دی جائے
جب قلم ٹوٹ کے گر جائے عدالت کا ریاضؔ
اُنﷺ کے دربار کی زنجیر ہلا دی جائے
ابنِ آدم کے سلگتے ہوئے زخموں پہ ریاضؔ
چادرِ رحمتِ سرکارﷺ بچھا دی جائے

نماز ٹائم بریک بائے 🤭☺️

اور مجھ سے غلطی سے ہو جاتا سب کو لائک 🤣

ہیپی تمھیں کیا تکلیف ، سارا دن شاپ پر ہوتے، وائف کو ہو گی 😂

پوائنٹ کی بات کر رہی پری ، ہیپی مجھ سے آگے 🤣

اچھا نہیں پوچھتے پری مٹی پاؤ😂