@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

یہ دمادم کے بغیر کون کون آیا 🤔☺️

تم دیکھ نہیں پاؤ گے ـــــ مرجھانا ہمارا !!

°
ذہن سے اتری نہیں پہلی محبت آج تک اور وہ جو تم سے ھو گئی اس آخری کا کیا کروں ; خُدا کرے کہ میرے حافظے سے مٹ جائیں تیرے نقوش 🥀🥺

یا رسول اللہ ﷺ ❤️
اگر میرا دل مجھ سے پوچھے: آپ کہاں ہیں؟ ❤️
میں جواب دوں: ❤️
آپ ہر سچی دھڑکن میں ہیں، ❤️
جب آپ ﷺ کا ذکر ہوتا ہے، ❤️
شوق اُمڈ آتا ہے۔ ❤️
اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️
اتنی بار جتنا دل میں وہ شوق ہے جو بیان نہیں کیا جا سکتا، ❤️
اور اتنی بار جتنا روح میں وہ حنین اور محبت ہے جو کبھی کم نہیں ہوتی۔ ❤️
قریب رہیے، اور اپنے دل سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیے۔ ❤️
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ وعلٰی آلِ محمدٍ، وبارک وسلم۔ 🤍🌹

اَللّٰهُمَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ ، وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِيْ ، وَأَعِذْنِيْ مِنْ مُضِلَّاتِ الْفِتَنِ.
اے محمد کے رب، میرے گناہ کو بخش دے، میرے دل کا غصہ دور کر، اور مجھے گمراہ کرنے والے فتنوں سے بچا آمین

کتنے زخموں کا بسیرا ہَے بدن میں میرے
یا رسول اللہﷺ، مجھے خاکِ شفا دی جائے 🤎
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

کبھی کبھی مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میں حضرت موسیٰؑ
کی اس کیفیت کو سمجھ گئی ہوں، جب انہوں نے عرض کیا!
اور میرا سینہ تنگ ہو رہا ہے،
اور میری زبان روانی سے نہیں چلتی۔
(الشعراء: 13)
🫠🖤✨

یادوں کو بھی ___ خطوط میں رکھ کر جلائیے
جب وہ نہیں تو اس کی __ نشانی حرام ہے _!

" مختصر لمحہ نکال کر ، پورے ادب کے ساتھ اپنے
آقا ﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیے ۔۔♥️🌸
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚