@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

روز تم پتہ نہیں کہاں رہتی ہو آسمان پر😂🤔

وائی فائی پر نہیں چل رہا، فری میں کیسے چلے گا 😂🤔

:چائے کو فقط چائے مت جانیے
یہ تو لہجہ ہے اہل محبت کا ☕🥰

یہ اپنے آپ سے ہارا ہوا شکستہ وجود
پلٹ پلٹ کر سرکار مدینہ ﷺ کو دیکھتا ہے۔
💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔💚

اونچائی حاصل کرنا چاہتے ہو تو باز بنو، دھوکے باز نہیں...!!

سنو میں بنفس نفیس محبت ہوں🩷
میں بنجر دل کو زرخیز کرسکتی ہوں۔❤️🙂

آپ کے لیے پھول لانے والے میں اور آپ کو پھول کی طرح رکھنے والے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔"،🥀🖤 تمثیل چوھدری

بری صحبت سے خالی نشستیں کہیں بہتر ہیں۔

اگر ہو ہمسفر تمہارے جیسا
پھر منزل کی پرواہ کون کرے💖
اگر مل جائے جگہ تمہارے دل میں
پھر جنت کی چاہت کون کرے💖
تمثیل چوھدری

میں کسی کو پسند اوں بھی تو کیوں ۔
میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں

وعلیکم السلام


سوچوں کا آنا فطری ہے، لیکن ان کو اپنے سر پر سوار نہ ہونے دینا ایک آرٹ ہے جو انسان کو خود سیکھنا پڑتا ہے...!!

اچھا پری🤐 دیکھوں گی نیٹ

اے خدا تو نے کیوں بنایا آتش دوزخ❤️🔥❤️🩹
محبت بھی کافی انسان کو جلانے کے لیے 💔🍂

ھاھاھاھا روز سدھر جا🤣

ایڑیاں مار کے زخمی بھی ہوئے لوگ مگر
کوئی چشمہ نہیں زرخیز زمیں سے نکلا🤍🌷

یونہی تو نہیں پلکوں پہ یاقوت اویزاں!!!
کچھ تو ہے جو میرے سینے میں پگھلتا ہوگا🥀

خاک کے سوا۔۔۔کچھ نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجھا بس وہی ہوں میں۔۔۔

اس کا مطلب رات بند رہے گا🤣