@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

آئے سکون لینے آتے ہیں ادھر،،اور ادھر طوفان گھیر لیتا ھے،🦅🤭😂🤣🤔

یہ کریم ہم سے کون سا بدلہ لے رہا ہے 🤔😂🤣

بی جان جب کہتی ہیں، سچ پوچھوں تو یہ زرمالا نہ ہوتی تو شیر بانو کے بغیر میرا زندہ رہنا مشکل تھا۔
پھر سربلند بی جان کے کاندھے پر ہاتھ رکھتا ہے۔
جیسے وہ بھی کہنا چاہ رہا تھا کہ میرا بھی شیربانو کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں تھا اگر ذرمالا نہ ہوتی تو۔ 😄
ویسے یہ فریم بہت اچھا لگ رہا تھا، ایسا لگ رہا تھا جیسے فیملی فوٹو ہو۔ 🙂😃
ڈراما سیریل زنجیریں قسط نمبر 24 سجل علی دانیال ظفر
Zanjeerain Drama Sajal Aly Daniyal Zafar

طوفان دھم گیا میں آ جاؤں 😂🤔

مجھے دھکے کیوں دے رہے ہو🥺🤭😂🤣👌

"وقت اور حالات وہ چیزیں ہیں،جو ہر جذبہ ،ہر رشتہ بدل دیتے ہیں۔۔۔🤎

یہ نہیں ٹھیک ہو سکتا بائے 🤭😂


پری ایک نارمل ایکٹ کر رہی😂

میں تو تھک گئی 🥺😂 بھئ اب نہیں نہیں بھاگ سکتی

واہ اوپر والے بیٹھے آرام سے دیکھ رہے ، ہمیں ،زلزلہ آیا ہوا ہے 😂

او رش کم کرو اینکل ہوش ہونے لگے 😂🤣

دوستانہ کی تیز میری سلو🥺😂🤣

ھاں بھئی شیر بھائی گڑ بڑ😂

اور جس کے نیٹ نہ چلتا ہو وہ پھر کیا کرے ٹکڑے مارے سر دیوار پر 😂🤣🤔

قائد اعظم اور رتی کا عشق ۔ برصغیر کا سب سے خُوبصورت اور افسوس ناک راز ۔ محمد علی جناح اور رتی کی محبت کی کہانی 1916 کے آس پاس شروع ہوئی، جب بمبئی کے سماجی حلقوں میں رتی، جو پٹیٹ خاندان کی انتہائی کم عمر مگر غیر معمولی ذہانت اور کشش رکھنے والی لڑکی تھیں، جناح کے قریب آئیں اور یہ قربت رفتہ رفتہ ایک سنجیدہ رشتے میں بدل گئی؛ اس وقت جناح رتی سے عمر میں کافی بڑے تھے، اس فرق اور مذہبی و خاندانی رکاوٹوں نے اس تعلق کو شروع ہی سے ایک پرجوش مگر نازک داستان بنا دیا، یہاں تک کہ رتی کے والد نے مخالفت کی اور ایک قانونی تنازع بھی کھڑا ہوا، مگر رتی نے اپنے فیصلے پر قائم رہتے ہوئے اسلام قبول کیا اور 19 اپریل 1918 کو جناح سے نکاح کر لیا، پھر دونوں نے کچھ عرصہ ہندوستان، یورپ اور امریکہ میں ساتھ سفر کیا اور 1919 میں ان کی بیٹی دینا پیدا ہوئی؛ تاہم سیاسی مصروفیات، تنہائی، گھریلو کشیدگی اور رتی کی کمزور ہوتی صحت نے اس رشتے کو آہستہ آہستہ اندر سے توڑ دیا، رتی 1929 میں صرف 29 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں، جناح شدید صدمے میں مبتلا ہوئے، ان کی تدفین میں شریک رہے، اور بعض معتبر روایات کے مطابق بمبئی میں اپنی مرحومہ اہلیہ کی قبر پر بار بار گئے، حتیٰ کہ پاکستان روانگی سے پہلے بھی آخری بار وہاں حاضری دی؛ البتہ یہ بات کہ وہ “پھوٹ پھوٹ کر روئے تھے” مختلف بیانیوں میں موجود ہے، مگر اس کے لفظ بہ لفظ، غیر مبہم، اعلیٰ درجے کے مستند ثبوت کم ملتے ہیں، اس لیے اسے قطعی تاریخی حکم کے بجائے روایت کے طور پر سمجھنا زیادہ درست ہے
خالد بھٹی
Disclaimer:
This story about the love story of Quaid E Azam and Ratti has been written based on my own research, available sources, and personal interpretation. Some details may be incomplete, inaccurate, or open to differing historical views. Readers are kindly requested to verify the facts independently through their own reliable and authoritative research before relying on this content. I do not accept responsibility for any errors, omissions, or any misunderstanding arising from the use of this story.
Picture used in this post is AI Generated

اگر ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی تیل نہیں بیچ سکے گا، محمد باقر قالیباف
#ARYNews


میں ٹھیک فضا آپ کیسی

روحان اتنے بڑے شیر ہو ،اور سکور صرف سو دیتے ہو،🥺🤔😂🤣