@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

صرف دل ہی بچہ ہے🫤😌
باقی کندھے گھٹنے کمر سب بڈھے ہوگئے ہیں 🙂

کبھی کبھی ہم دل سے سچ بولتے ہیں اور سامنے والا مذاق سمجھ لیتا ہے. کبھی ہم وضاحت کرتے ہیں اور لوگ کہتے ہیں "زیادہ سوچتے ہو" کبھی کبھی ہم خلوص سے رشتہ نبھاتے ہیں اور وہاں قدر ہی نہیں ہوتی. مسئلہ تم میں نہیں ہے. مسئلہ زمین کا ہے. بیچ اچھا ہے، پانی بھی سچا ہے پر پتھر پر ڈال دو گے تو پھول کہاں سے آئے گا؟
تم راتوں کو جاگ کر جس کے لیے دعا کرتے ہو شاید وہ نیند میں تمہارا نام بھی نہ لے. تم جس کے آنسو پونچھتے کے لیے خود رو پڑتے ہو شاید اسے فرق ہی نہ پڑے. تم جس رشتے کو گھر سمجھ کر سجاتے ہو وہ اسے بس س ایک کمرہ سمجھتا ہو. قصور سوچ کا نہیں ہے. قصور ایڈریس کا ہے. تم نے خط صیحح لکھا پر غلط دروازے پر ڈال دیا.
ساری توانائی ضائع مت کرو جہاں قدر نہ ہو وہاں دلیل مت دو جہاں سمجھ نہ ہو وہاں دل مت کھولو. جہاں اندھیرا ہو وہاں دِیا جلا کر خود مت جلو. صیحح سوچ کو صیحح جگہ دو. اپنے آپ کو دو. اپنے رب کو دو. ان لوگوں کو دو جو تمہاری خاموشی بھی پڑھ لیتے ہیں. یاد رکھو ہیرا کوئلے کی دکان پر بےقیمت لگتا ہے پر جوہری کے پاس جاؤ تو لاکھوں کا ہو جاتا ہے. تو اپنی قیمت کم مت کرو بس جگہ بدل دو. کیونکہ تم غلط نہیں ہو تم بس غلط جگہ صحیح ہو.
تمثیل چوھدری

تمہارا یقیـن کامل جیتـــــ جائــے گا
یہ لوگ جو باتیں کرتـے پھرتـے ہیـں یہ ہار جائیـں گـے انکی باتیں دھری کی دھری رہ جائیـں گی۔۔۔۔
جو مایوس کرنـے کی کوشش کرتـے ہیـں تمہیں گمراہ کرتـے ہیـں اور تم پھر بھی اللّٰه تعالیٰ پر یقین رکھـے ہوئـے ہو تمہیں پتا ہـے وہ سچا رب ہـے تمہاری زندگی بدل دے گا۔ نصیب بدل دے گا بس مانگتے رہو...!!
تمثیل چوھدری

ایک راج کمار کی غفلت نے
من مار دیا شہزادی کا۔۔🙂



ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پہ ہی کیوں آ جاتا ہے ۔
زندگی کی تھکن ، ٹوٹے خوابوں کا دکھ، دل کی اداسی ❤️🩹

اپنی زندگی کو اتنا فضول نہ بناؤ کہ آپ کی زندگی کے فیصلے بھی دوسرے لوگ کرنا شروع کردیں...!!

"مخلوقِ خدا کی خدمت، سب سے بڑی عبادت ہے۔"

وعلیکم السلام ہیپی


🌧️💚 بارش کی بوندوں میں بھی سبز گنبد کی شان نرالی ہے… چاند پر درودِ پاک اور جالی پر بیٹھا کبوتر، دل کو مدینے کی یاد دلا دیتا ہے 🕊️🌙 اللّٰهم صلِّ وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ 🤍

جی مصباح ناز

السلام عليکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی🌻🦋
اے رب العالمین،
ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔
ہمارے دلوں کو سکون دے،
اور ہماری دعاؤں کو
اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲🍁
ᡣ𐭩

جن کو اللہ نے تھام رکھا ہو
وہ لوگوں کے گرانے سے نہیں گرتے 💯

دنیا نے نہ آپ ﷺ جیسا دیکھا ہے
نہ کبھی دیکھ سکے گی۔ تاجدارِ کائنات ﷺ 👑🤍
💚 *صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم* ✨💚

سب کہتے ہیں: "تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟"
میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اُجاڑتے ہیں..💔
میں نے دیکھا ہے دوسروں کو زمانے میں کیسے بدنام کیا جاتا ہے... 💔
میں نے دیکھا ہے ماں کیسے ٹوٹتی ہے... 💔
میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں... 💔
میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت... 💔
میں نے دیکھی ہے دوستوں کی منافقت... 💔
میں نے دیکھا ہے کیسے ایک غلطی پر آپ کا خلوص آپ ہی کے منہ پر مار دیا جاتا ہے... 💔
میں نے دیکھی ہیں ہر ایک کی چالاکیاں... 💔


کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا

"ذاتِ مصطفیﷺ پر سلام بھیجنا دراصل اپنے ہی باطن کو نورِ توحید سے آباد کرنا ہے۔"
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

تربیت کی بیڑیاں پاؤں میں نہ ہوتی🌸
تو کچھ لوگوں کے منہ توڑنے تھے میں نے🤎