@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

حالات کی بھٹی ہر بار کُندن نہیں بناتی مُستقل تیز آنچ راکھ بھی بنا دیتی ہے !🤍

"اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ کی محبت نے مجھے یہ سکھایا کہ میں سر بلند کر کے فخر سے کہوں کہ میں آپ کا پیروکار ہوں، آپ سے نسبت رکھتا ہوں اور آپ کی پیروی کرتا ہوں۔ اور مجھے پوری امید ہے کہ میں آپ سے ملاقات کروں گا اور آپ کی زیارت سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاؤں گا۔
آپ سے ہماری محبت کشتیوں اور جہازوں کے لیے مینار کی مانند ہے جو ہمیں راستہ دکھاتی ہے۔ آپ ہمارے لیے سورج کی روشنی، چاند کی چاندنی اور ستاروں کی چمک کی طرح ہیں۔
ہم آپ سے محبت کرتے ہیں، اے اللہ کے رسول ﷺ!
آپ کی محبت نے مجھے یہ شرف دیا کہ میں آپ کی عظیم امت سے تعلق رکھتا ہوں۔
اور میں آپ کے جھنڈے اور پرچم کے سائے میں بلند ہوتا ہوں اور فخر سے کہتا ہوں:
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول، نبی اور برگزیدہ ہیں۔
آپ پر بہترین درود اور پاکیزہ سلام ہو۔"
❤️


اچھا دو چار اور ۔ار لوں 😂

او روحان غلطی سے لگ گئی 😂


"عظمت کوئی تحفے میں نہیں دیتا، یہ اپنے اندر سے جنم لیتی ہے۔
جب آپ اپنے نظریات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں،
اپنی غلط عادتوں کو ترک کرتے ہیں،
اور لوگوں کے دباؤ کے بجائے حق کا ساتھ دیتے ہیں،
تو آپ کی شخصیت میں حقیقی طاقت آ جاتی ہے۔"

دل چاہتا ہے
بہت سارے پھول خریدوں
اور پھر انھیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں
تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں!
دل سے مُسکرا سکیں

اِتھے پیر ، فقیر ، امیر سارے
ساتھ چھڈ گئے نے یاراں بیلیاں دا
یارو اَساں وی اِک دن ٹُر جاناں
بُوہا مار کے سب حویلیاں دا

وہ طلب گار ہو گیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر؟
میں تمہاری اچھی دوست ہوں لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر؟؟

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ہیں...!!

لا تقنطو رب فرمایا اے
کیوں دل تیرا گھبرایا اے
تن رقص کنم دل مست الست
تیری یاداں گھیرا پایا اے
دیدار تیرے دی خاہش نے
میری اکھیاں نوں روایا اے
چھڈ جسم میرا واعظ جی
وکھ میتھوں میرا سایا اے
دو گھڑیاں یار نوں ویکھن دے
گیا ویلا مڑ نئیوں آ یا اے
رب راکھا میریاں سوچاں دا
جنہاں عشق نے آن ستایا اے
کیوں ہجر اچ ساڑی رکھدا ایں
کیوں مینوں انج ازمایا اے

:چائے کو فقط چائے مت جانیے
یہ تو لہجہ ہے اہل محبت کا ☕🥰

سٹار کو میں بھی نہیں دوں گی اب

نوشین سسٹر لائک دو

سوچا تو کرو کہ تمہارے پاس کتنا وقت رہ گیا ہے اور ہو سکتا ہے وہ وقت نا کافی ہو ۔

محبت صرف لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی،یہ تو وہ احترام اور دیکھ بھال ہے جو خاموشی سے دل جیت لیتی ہے🌸♥️

گھر میں نماز کی جگہ

اگر بانو کی جگہ سربلند بونگے کو ٹپکا دیتے تو اب تک بانو نے سارے دشمنوں کا پتا لگا لینا تھا ۔ یہ مریل سی آواز میں بولنے والے سے کچھ نا ہو پائے گا