@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہم جو بانٹ رہے ہیں کسے چاہے پوائنٹ 😂

اپنے اخلاق کو خوبصورت بناؤ، چہرے کو نہیں
خوبصورت چہرہ تو مٹی میں مل جائے گا
لیکن خوبصورت اخلاق تمہیں جنت تک لے جائے گا


کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور
کہاں یہ میکدہ ، ساقی ، شراب ، استغفار____!!

“جو شخص تمہیں ایسی مجلس یا صحبت کی طرف بلائے جس سے تمہیں اپنے دل اور اپنے دین کے بگڑ جانے کا اندیشہ ہو، تو اس کی دعوت قبول نہ کرو۔”

کوئی ہے؟ جس سے گفتگو کی جائے ،
جان دینے کی ، دل لٹانے کی۔ ♥️

کبھی کبھی ایک نرم سا "خیال" بھی گلے لگانے جیسا محسوس ہوتا ہے۔!
~🥹❤️🩹🫂

کچھ نہیں ہوتا پیچھے نکل گئی پری

زمرد بیچارہ شیرین کے چکر میں پکڑا گیا اور اپنے بندے بھی مروا بیٹھا۔ لیکن زمرد نے اپنی محبت کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگا دی۔ جب اسے پتہ چلے گا ک شیرین تو مجھے استعمال کر رہی تھی تو بیچارے کے کیا حالات ہوں گے۔
زنجیریں ڈراما سجل علی دانیال ظفر
Zanjeerain Drama Sajal Aly Daniyal Zafar

"دین میں صراطِ مستقیم صرف وہی ہے، جو سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر ہو ، جو شخص سنت کو چھوڑ کر اپنی طرف سے راہیں تراشتا ہے ، وہ منزل سے اتنا ہی دور ہو جاتا ہےحقیقی نور وہی ہے جو چراغِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سے پھوٹتا ہے ۔ 🌻🤎

اچھا نہیں کرنی نہ کرو ناشتہ ٹائم بائے بائے 🤭😂

ارسطو کا ایک مشہور قول ہے: 'خوبصورتی وقت کی سب سے خاموش مگر سب سے بے رحم آزمائش ہے۔' انسان دولت، شہرت اور طاقت تو حاصل کر لیتا ہے، مگر وقت کے ہاتھوں کسی کو رہائی نہیں ملتی۔"
وہ چہرہ جس پر کبھی کروڑوں دل دھڑکتے تھے…وہ آواز جس پر سینما گھروں میں سیٹیاں بجتی تھیں…وہ شخصیت جسے لوگ "دبنگ" کہہ کر پکارتے تھے…آج اسی سلمان خان کی ایک جھلک نے لاکھوں مداحوں کو خاموش کر دیا ہے۔
نہ دولت کی کمی ہے، نہ شہرت کی، نہ دنیا کے بہترین ڈاکٹروں تک رسائی کی۔ گزشتہ ایک سال سے امریکہ کے مہنگے ترین ہسپتالوں میں علاج کے باوجود سلمان خان کی صحت کے بارے میں تشویش کم ہونے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔
اس بیماری نے دنیا بھر میں موجود ان کے چاہنے والوں کو حیرت اور افسردگی میں مبتلا کر دیا۔ بہت سے لوگوں نے پہلی نظر میں انہیں پہچانا ہی نہیں۔ وہی شخص جو برسوں تک مضبوط جسم، سکس پیک ایبس، بے مثال اعتماد اور منفرد انداز کی علامت تھا آج پہلے سے کہیں زیادہ کمزور اور تھکا ہوا دکھائی دیا۔
1988 میں اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے سلمان خان نے کئی دہائیوں تک بالی ووڈ پر حکمرانی کی۔ ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلم، بے شمار ریکارڈز اور لاکھوں مداح… لیکن وقت کبھی کسی کے لیے نہیں رکتا۔
جوانی ہمیشہ ساتھ نہیں رہتی۔ وقت آہستہ آہستہ ہر چہرے سے اس کی چمک، ہر جسم سے اس کی طاقت اور ہر انسان سے اس کی توانائی واپس لے لیتا ہے۔ یہی زندگی کا قانون ہے، اور یہی وہ حقیقت ہے جس سے کوئی بھی فرار حاصل نہیں کر سکتا۔
لیکن اہم سوال بیماری نہیں…
اہم سوال یہ ہے کہ ہم وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟
ایک دن ہم خود بھی آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر یہی سوال کریں گے:
"کیا یہ واقعی میں ہوں… یا وقت کی لکھی ہوئی ایک نئی کہانی؟"...

کس شک میں اینکل کو ڈال رہے ہو 🥺🤭😂

میں نے کیا مارنی چپیڑ ہیپی میرا ٹچ ہی نہیں ہو رہا 👋😂

ہر صبح خدا کی رحمت کا نیا پیغام لاتی ہے،
جو شکر سے دن کا آغاز کرے، اُس کی راہیں آسان ہو جاتی ہیں۔ 🌿🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو سکون، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🌹

ہر صبح خدا کی رحمت کا نیا پیغام لاتی ہے،
جو شکر سے دن کا آغاز کرے، اُس کی راہیں آسان ہو جاتی ہیں۔ 🌿🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو سکون، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🌹