@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

میری روح کے وجود پہ رنگِ مدینہ رہے،
میرے دل میں تا ابد عشقِ مصطفیٰ ﷺ رہے۔
نسبتِ محمد ﷺ ہی میری کل کائنات ہے،
ورنہ میری ہستی کیا، میری اوقات کیا ہے۔
آخری سانس ملے تو خاکِ مدینہ میں ملے،
اور میرا آخری ٹھکانہ بقیعِ پاک میں بنے
بقلم جھان شاہ ۔۔۔۔۔
اگر آپ کے دل میں بھی مدینہ کی تڑپ ہے تو کمنٹ میں درود پاک لکھیں۔۔۔۔ “ﷺ”
“اللّٰہم ارزقنا زیارةَ المدینة”. آمین یا رب العالمین 🤲🏻
-
-
-
-
-
-
#Madinah #MadinahMunawwarah #MasjidNabawi #RozaERasool #GreenDome
#LoveForProphet #Muhammadﷺ #YaRasoolAllah #Islam #IslamicReminder
#IslamicQuotes #IslamicPoetry #IslamicReels #IslamicPost
#Deen #Iman #Sunnah #DuroodSharif #SubhanAllah #Alhamdulillah
#Muslim #Muslimah #Quran #Jannah #SpiritualJourney
#jihanshah #jihanshahscholar

وہ عجب پُھول سے لفظ تھے۔۔!!
میرے ہونٹ جن سے مہک اُٹھے،
مِیرے دشتِ خواب میں دُور تک
کوئی باغ 🌹 جیسے لگا گئے،
💚💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💚

آج ہیپی کو چھٹی شاپ سے پری🤣

جو آڈر پری🤣

بیٹھ جاتی ہوں اکثر خاموش ہو کر مجھے میری اوقات اچھی لگتی ہے 🥀🙌🏻

وعلیکم السلام

مجھے دو دو کیوں دکھ رہے ہیں 🤣🤔

ھاں ہیپی🤣

اب بلا بن گیا ہے ہیپی🤣

تم کو اگر ملی ہو ہماری خبر ، کہو
ہم کو تمہارے بعد کی کچھ بھی خبر نہیں

جی ہیپی

ہم نے کہنا ہی نہیں خدا حافظ ۔۔۔
ہم نے چپکے سے بچھڑ جانا ہے۔۔۔

دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ_____•
دشمنی اپنی جگہ ، یاریاں اپنی جگہ_____•
ہم وفا خو ہیں مگر جھک کر ملیں؟ممکن نہیں____•
عشق ہے اپنی جگہ، خود داریاں اپنی جگہ....

روز چھوڑ دو بچے کو جوان ہونے دو🤣


ہیپی مجھے تو پتہ ھے نا🤣

پوسٹ تڑف رہی ھے نہی پتہ چلتا لگ جاتی🤣

اِس دُنیا میں ہر چِیز کو لُوٹا اور چُرایا جا سکتا ہے، سِوائے ایک چیز کے اور وہ ہے کِسی اِنسان کے دل سے پُھوٹنے والی مُحبت.....🤌👍

روز 🤣🤣

لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ شفا دیتے ہیں۔۔💔🥀