@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اللہ حافظ

اذان مغرب کا وقت ہوا جاتا ہے آپ لوگ اپنے مقامی ٹائم کے مطابق نماز ادا کرے شکریہ

پری ایک ہی پوسٹ دو دو بار میرے ہاتھ تھک گئے 🥺😂

ھاں میں س لکھوں اور سو جائے سب،،🤣

رونو ایک کپ ہی صرف 🤣🤣🤔

ہم جو ھے بونگیاں مارنے کے لیے ہیرا 🤣🤔

لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دن اُنکے ساتھ کیا ہوگا، لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا...!!

میرا سر🤣

تجھے تو چاند کے بدلے میں بھی نہ دوں کسی کو
تمثیل چوھدری

دوستانہ میں گفٹ بھی خراب ہو گیا ہے نہیں آ رہے شو،🤣

مجبوری ھے کیا کرے،🤣

ھائے ہماری قسمت پری🤣

سارا دوستانہ ہی پھر خراب ھے 🤣

گفٹ میرا نہیں آ رہا یا سب کو نہیں اتا

سانس اٹک سی گئ ہے ایک جگہ پر شاید تم آؤ گے تو سانسوں میں روانی آئے گی

ٹھیک ہوں آپ کیسی

دیا چوہدری میرے پیچھے تو نہیں آنے لگے بڑی تیز ہو گئی 🤣🤔

دوستانہ کا ماحول خراب ہو گیا ھے کوئی سن لے🤣

ھاں موبائل کو بھی خوراک پانی کی ضرورت 🤣