@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

کیوں نہیں کچھوا بھی تو دوڑ جیت گیا تھا😂

کہاں سے چلے تھے ہم آئے کہاں تک
کہاں کھو گئے ہیں منزلوں کے نشان تک
بہت فاصلے ہیں بہت دوریاں ہیں
ہمارے جہاں سے، تمھارے جہاں تک

اے عشق نبی میرے دل میں سما جانا
مجھ کو بھی محمد کا دیوانہ بنا جانا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

جو بھی ہوتا ھے اچھے کے لیے ہوتا ھے

کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ہو تو
اسے درود شریف پڑھنے کی دعوت دیجیے
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

احساس دل والے لوگ ہر کسی جیسے نہیں ہوتے
وہ لفظوں سے زیادہ لہجوں کو محسوس کرتے ہیں

ہم ساری محبتیں چھوڑ کر اللہ کے پاس نہیں جاتے
اللہ ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے

کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے آتی ہے
جہاں صرف صبر باقی رہ جاتا ھے

شام ڈھلے

بے شک

درود شریف ہر مومن کا سہارا ھے
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚




اے شجر حیاتی دا سک جاہنڑا
اے شجر حیاتی دا سک جاہنڑا
جدوں چل دیاں سانواں رک جاہنڑا
فیر زندگی دا میلہ مک جانڑا
پڑھو لا الہ الا اللہ یا محمد پاک رسول اللہ

باغ کونین کے سارے اشجار پر جتنے پتے ھیں
اتنے درود آپ پر
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

میں چٹھیاں غم دیاں ہر روز پاواں کملی والے نوں
جدائیاں حال جو کیتا سناواں کملی والے نوں
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

یہ کیوں ہمیشہ میری طلب ہی، تمھیں صدا دے؟
کبھی تو خود بھی سپردگی کی تھکن میں آؤ