@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

وعلیکم السلام

ھاں اسی طرح کا ھے

ٹرینڈنگ پوسٹ جائے گی تو ہی آگ مل سکتی 🔥

مسکراؤ کہ زندگی لوٹیں
ریت کی تہ میں نمی لوٹیں
لبوں پہ جم گئے ہیں سناٹے
کچھ کیا جائے کہ ہنسی لوٹیں

آج بڑی عوام اٹھی ھے صبحِ صبح 🤔☺️

Ok carry on best of luck, see you soon
Good ⭐🌙 night ☺️

اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کے وسیلے سے
سب کو بے شمار خوشیاں اور قربانیوں کا صلہ عطا فرمائے آمین 🤲

کیوں نہیں کچھوا بھی تو دوڑ جیت گیا تھا😂

کہاں سے چلے تھے ہم آئے کہاں تک
کہاں کھو گئے ہیں منزلوں کے نشان تک
بہت فاصلے ہیں بہت دوریاں ہیں
ہمارے جہاں سے، تمھارے جہاں تک

اے عشق نبی میرے دل میں سما جانا
مجھ کو بھی محمد کا دیوانہ بنا جانا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

جو بھی ہوتا ھے اچھے کے لیے ہوتا ھے

کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ہو تو
اسے درود شریف پڑھنے کی دعوت دیجیے
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

احساس دل والے لوگ ہر کسی جیسے نہیں ہوتے
وہ لفظوں سے زیادہ لہجوں کو محسوس کرتے ہیں

ہم ساری محبتیں چھوڑ کر اللہ کے پاس نہیں جاتے
اللہ ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے

کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے آتی ہے
جہاں صرف صبر باقی رہ جاتا ھے

شام ڈھلے


بے شک

درود شریف ہر مومن کا سہارا ھے
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚


