@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

یہ خوشی تو لبادہ ھے غم چھپانے کا
ہم اجڑے ہوئے سہی لیکن تو سجے ہوئے

اپنی مُٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ھے

💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

دکھی اور بھٹکتی ہوئی روحوں کو
میرا سلام 😂 سلام عشق سلام عشق

صبح بخیر زندگی

خوش رہیے سب خوشیاں بانٹتے رہے
کل صبح ملتے ہے شب خیر

رانی جی سب ٹھیک ہے
نشے میں ھیں😂

دل جلانے کے سوا جسکا ہنر کچھ بھی نہیں
ایسے ایک شخص کو ہم نے دلدار بنا رکھا ہے



کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ
بتایا تھا تمھیں مجھ سے مسئلے ہو گے

وعلیکم السلام

اب تم ریسٹ کرو پری
😂😂

خود سے لڑنے والوں سے
اکثر میری بنتی ھے
ـــــــــــــــــــــ
بارش جونہی تھمتی ھے
چھتری وزنی لگتی ھے

تمام عمر اکیلے میں تجھ سے باتیں کی
تمام عمر تیرے رو برو خاموش رہے

چہرہ تو مجھ سے بھی اچھا ڈھونڈ لو گے
بات جب دل کی آئے گی تو ہار جاؤ گے

عمر جلتے ہوئے گزاری ھے پھر بھی
شامل نہ ہوئے چراغوں میں 🪔۔

فائدے کے بغیر ملنا جلنا سیکھیں
مطلب کے بغیر سے چلنا سیکھیں

تلیاں جوگاں لیکاں جوگا
جیون بس پھٹیکاں جوگا

🇵🇰ہمارا سواہاں ، پاکستان