@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی

میری پوسٹ پر تالیاں بجانے کا
سب کا شکریہ ☺️

میں نے ماحول کی آنکھوں کی عبارت پڑھ کر
دل کے مفہوم سمجھنے کا ہنر سیکھا ھے

مغز ماری سے پرہیز کیا کریں

ٹینڈے ، کدو کھا لو گی سونیا سسٹر
بھیجوا دیتی😂

سبزی کیا کرنی😂🤔
ابھی تو گوشت کا سیزن چل رہا ہے

کوئی حال نہیں تساں نا وی
نہ میرا ــــــــــآں ھاں😂🤔

آپ لوگ بور نہیں ہوتے ہو
روز روز ایک ہی کام
تالیاں بجاتے بجاتے 😂

محبت تو نبھا نہ سکے ہم
دشمنی کیا نبھائے گے۔

گھر میں کتنی مرتبہ بڑوں کو سلام کرتے ہو ؟

میرے نصیب میں معجزے سب سے الگ ہو گے
انشاء اللہ

ایک وقت تھا جب دعاؤں کی لمبی لسٹ تھی
ایک وقت ھے صرف سکون چاہیے

جگنوؤں سے تتلیوں سے، ہوا سے ملے مجھے
تو تو چلا گیا تھا دلاسے ملے مجھے

میرا خیال بھی رکھا ہوا ھے کونے میں
بڑے حساب سے دنیا بھی نبھا رہا ھے وہ

آگ تو ویسے بھی چلی گئی ہے
اب آرام ہی بہتر😂🤭

میں نے آج کوئی نہیں تالیاں بجانی
تھک گئی بہت🥺🤭😂🤔

پہلے بھی اللہ ہی نے سنبھالا تھا نا
تو ابھی وہی سب سنبھال لے گا

رشتے مخلص ہو نے چاہیے منافق نہیں

ھائے صدقے میری چائے

ھائے اردو تیری حالت پہ رونا آیا

توں پا لے ویر ساڈے خیر اے
🥺🤭🤔

پردہ گل ہی سے شاید کوئی آواز آئے
فرصت سیرو تماشائے بہاراں ہی سہی

کسی نے پوچھا اتنے پر سکون کیسے بیٹھے ہو
میں نے کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی