@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago




نائس کپل

جو آپ کے قدردان نہیں
انھیں کوڑا دان میں پھینکیں

وہ آنکھیں کتنی خوبصورت ہوتی ہیں
جو ہر کسی کی طرف نہیں اٹھتی

کھسماں نوں کھاؤ
نہیں یقین تو

موبائل بھی تو ان کے دس دس ھے
اور ہاتھ بھی،🤭

اور کیا راضی با رضا ہوں کہ ہم
رائیگاں بھی خوشی سے ہوتے ھے

تہذیب سلیقہ بھی تو کچھ ھے
ہر جھکا ہوا انسان گرا ہوا نہیں ہوتا



آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں
ہم لالی بولتے ہیں


کچھ بھی ہو جائے زندہ رہے
مرنے سے پہلے مت مرے

گڈ ایوننگ

ذرا محتاط ہو کر گفتگو کرنا
ہمارے سلسلے اللہ کریم تک ھیں

ہم تو بس دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہونے والے
لوگ ہیں بس

اسلام علیکم

نہ اس جہاں میں رہنے کی ہمت
نہ اگلے جہاں میں جانے کی تیاری
ہم جیسوں نے دنیا اور آخرت دونوں کا نقصان کیا۔

تو نے ابابیل کیوں نہیں بھیجے اے خدا دل تو تیرا گھر تھا نہ ، ٹوٹ گھر


ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی

اور اگر تمھیں
ان اندھیروں سے نکلنے کے لیے کسی کا ہاتھ تھامنا پڑے

تاریخی ورثہ