@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago


معجزات کی آس نہ رکھو، کہ تمہارا پورا وجود ہی ایک معجزہ ہے🌸

ٹریڈنگ میں زیادہ پوسٹ جانے سے آگ ملتی

حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درختوں کے تمام پتوں کی تعداد کے برابر درود ہو ۔
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

یُوں ہی حیران و خفا جوں غنچۂ تصویر ہُوں
عمر گزری پر نہ جانا میں کہ کیوں دلگیر ہُوں
نا فلک پر راہ مجھ کو نا زمیں پر رُو مجھے
ایسے کس محروم کا میں شورِ بے تاثیر ہُوں
تمثیل چوھدری

"حضرت محمد ﷺ پر ہر آنکھ کے جھپکنے اور ہر سانس کے آنے جانے کی تعداد کے برابر درود ہو ۔ 🌸🤍"
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

"اے اللہ میں اپنے آنے والے دن تیرے سپرد کرتی ہوں جن کے چھپے راز مجھے معلوم نہیں لیکن میں جانتی ہوں کہ تُو بہترین تدبیر کرنے والا ہے ۔"🩷

کچھ لوگ آپکو گرانے کے لیے دھکا نہیں، سہارا دیتے ہیں، ایسے لوگوں سے جتنا ممکن ہو ہوشیار رہیں____😊✨🌸

اور پھر ہم اپنے اصل کی جانب لوٹ جائیں گے۔

_عقلمند کہتے ہیں کیچڑ میں پتھر نہ مارو اپنا ہی دامن داغدار ہوگا،🍁 احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کہ_
_کیچڑ سے دور چلے جائیں، ورنہ کسی اور کے پتھر مارنے سے بھی آپ داغدار ہو سکتے ہیں۔"🦢🌷_

جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں۔
وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔
🌸💙✨
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَنِعْمَ النَّصِيرُ
"ہمیں اللّٰہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے"

اگر یہ پیغام آپ تک پہنچ گیا ہے،
تو اسے اپنے لیے ایک خوبصورت موقع سمجھیں
اپنے آقا ﷺ پر محبت سے ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجیے کیونکہ درود وہ عبادت ہے جس میں اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے بھی شریک ہیں ❤️
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ🌸

-تم کہتے ہو تمہارے پاس کچھ نہیں ؟ مگر تمہارے پاس تو ایسے نبی ہیں جو تمہارے بغیر جنت میں جانا ہی نہیں چاہتے ۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم💜

چند لمحوں کے لئے تُو نے مسیحائی کی
پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی
ان کو بھولے ہیں تو کچھ اور پریشاں ہیں فراز
اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی
تمثیل چوھدری

سر دیوار سے مارو
پھر سمجھ آ جائے گی 🤭😂

رانو کسی نے بھی یاد نہیں کیا
سب ایوے بول رہے ۔😏🤭

نہ دکھاؤ چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے
کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے
یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں عالمؔ
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے...!!!!!

کبھی ایسا بھی ہو۔۔۔ رُو برُو تم بیٹھو۔۔
ہمارے دل کی لگی۔۔۔ لگے تیرے دل کو۔۔ 😊❤️
تمثیل چوھدری

رب تمہیں وہ بہاریں بخشے، جنکے لیے تم نے میرے دل کو خزاں کیا_تمثیل چوھدری

ہم کو ابھی طیبہ کے نظارے نہیں بُھولے۔۔۔!!
وو دن جو مدینے میں گُزارے نہیں بُھولے۔۔۔🙂♥️
تمثیل چوھدری