@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

آوارہ،قمر انصاری نے کبھی میری پوسٹ پر
لائک نہیں دیا - سو میں بھی اب،🤭😜

ان کا کھانا ہضم نہیں ہوتا
جب تک لڑائی نہ کر لے۔🤭😜

جب ساری محبتیں چاند سے کریں گے تو
سورج نے کسی طریقے تو اپنا ساڑ کڈنا ھے نا
🥺🤭😂😜🌞🔥🤔

شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر
لذیذ کھانے بنا کر کھلانے والی
ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو
اللہ کے عرش کا ٹھنڈا سایہ نصیب ہو آمین 🤲

لڑنے کے لیے یہی جگہ ملتی ھے سب کو
سائیڈ پر ہو کے لڑا کرے سب
سب کو دیکھانا ضروری 🤭😂🤔

شب خیر

ہمیں انتظار قبول ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کے دلیل
پیار کے سیکڑوں اظہار ہوتے ہے ـــــ🎀♥️

شب خیر

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال
پسندیدہ روح کے ساتھ
ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ھے
تمثیل چوھدری

اور آ جائیں گے ہمارے بعد
ہم کہاں آخری پرندے ہیں..🌝💔
"🖤✨🌸"

تالی ہی نہیں بج رہی
نیٹ کھسم مویا
انگوٹھا دبا دبا کے درد کر رہا
🥺🤭😜


موجِ کوثر کی قسم ، ہم تھے محبت کے ولی
خاک کے ڈھیر پہ نہ جھکتے،،تو سمندر ہوتے
آنکھ نے خواب کی لالچ میں ، خیانت کرلی
ورنہ ہم جاگتی راتوں کے سکندر ہوتے ۔۔۔!!

دعا ہے میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں
تیری جانب سے ہمیشہ مجھے خیر کی خبر آئے 🩷

آپ زمین پر بہت کم وقت کے لیے ہیں---
اس لیےاپنی روح کومطمئن کریں"معاشرے کو نہیں"🥀🌼

جنہیں تم حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہو وہ اللّٰہ کے لاڈلے ہوئے تو پھر؟؟؟؟؟🤎✨

"زندگی میں ہر چیز عارضی ہے, یہ بُری خبر ہے اور اچھی خبر بھی."🧡