@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

🌧️او بدلاں نے می پایا اے
🌧️او بدلاں نے می پایا اے
💞جیدا انتظار سی
😍اج ربا آیہو دن آیا اے

اے اللہ! کوئی بھی کام آسان نہیں سوائے اس کے جسے
تُو آسان بنا دے، اور جب تُو چاہے تو مشکل کو آسان کر
دیتا ہے ۔۔!!🌸♥️

-We need to understand that;
دیواروں کے کان ہوں یا نا ہوں،
فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہوتا ہے✨✍️

لڑکوں کا سب سے بڑا جھوٹ ۔۔۔۔🤭
"میرے دل میں بس آپ ھو " 😪🥱😅

پتہ ھے؟
جب ھمیں اس دنیا میں خوشی نہیں ملتی نا؟
تو وہ خوشی ھم کتابی دنیا میں ڈھونڈ لیتے ھیں!
کسی کو جنت کے پتے میں "جہان سکندر اور حیا" مل جاتے ھیں۔
تو کسی کو پیر کامل میں "سالار سکندر اور امامہ ھاشم"
مگر۔۔۔۔۔ یہ زندگی امربیل کے "عمر جہانگیر اور علیزے" کی زندگی کی طرح تلخ اور اٹل ہی رھتی ھے۔😐

راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی
جینے میں یہ جیناہے کیا بات ہے جینے کی
عرصہ ہوا طیبہ کی گلیوں سے وہ گزرے تھے
اس وقت بھی گلیوں میں خوشبو ہے پسینے کی
یہ زخم ہے طیبہ کا یہ سب کو نہیں ملتا
کوشش نہ کرے کوئی اس زخم کو سینے کی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر 💞

والدین کے حکم کی تعمیل کرنا چاہیے
اس کا اجر اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائے گا

بات کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی
خود کا فیصلہ ، خود اعتمادی
شادی بربادی 😜😂🤭

جب محبت کی شادی میں
لڑکا بے وفائی کرے چھوڑ دے
تو لڑکی بیچاری کہاں جائے گی پھر

لڑکیوں کوشش کرو اپنی پسند اپنے والدین کو بتاؤ انھیں راضی کرو
بھاگ کر والدین کو ناراض کر کے شادی کرنا کوئی مسئلے کا حل نہیں

اپنی پسند کی شادی کا انجام
ایسا ہوا پھر

ہو جائے مگر خود کو کبھی ناراض نہ ہونے دینا
فیصلہ ہمیشہ اپنے ہاتھ میں رکھنا

فیر کیوں چھوڑنا چاہتی

ھے تو فیک نیوز
مگر جوڑی اچھی ھے

شیش محل وچ کتا وڑیا، اوس نوں سمجھ نا آوے
جیہڑے پاسے جاوے ، اوس نوں کتا ہی نظری آوے

ظرف کی وسعت کا کمال یہ ہے کہ تنقید برداشت ہو جائے، اور تعریف غرور نہ بنے...!!🤍


ان سب کو چپ نہیں کرواؤ
اج رج کے لڑ لے سب😜