@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

خود غرضی کے پنجرے میں
قید تھی چڑیا سالوں سے
میری خوشی کی خاطر جس نے
اپنی عمر کے کتنے سال
اک پنجرے میں کاٹ دیئے
خود غرضی کو زہر دیا کل
میں نے خوشی کا گلا دبایا
رات کو پنجرہ کھول دیا تھا
وہ تھی ایک سنہری چڑیا
اس کے لاکھ سوالی تھے
صبح ہوئی تو دیکھا میں نے
میں اور پنجرہ خالی تھے

ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھو ڑ کر
ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

اُنہیں جانا اُنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 🥰

اگر تم کسی سے کوئی لغزش (غلطی) دیکھو، تو اسے بے نقاب کرنے میں جلدی نہ کرو۔
ہو سکتا ہے کہ وہ شخص اپنی غلطی سے تمہارے گمان سے کہیں زیادہ قریب توبہ کرنے کے ہو ، اور تم اللہ کی پردہ پوشی کے اس سے بھی زیادہ محتاج ہو جتنا تم خود جانتے ہو۔
انسانوں کے دلوں کو رحمت ہی سنوارتی ہے، نہ کہ رسوائی۔! ✨💜
#Mahi💜

تڑپتا ھے دل روتا ھے دل
آقا ایک بار پھر مدینے بلا لو

آپ کا تصور اتنا عزیز ہیں کہ آپ کا تصور کروں تو دنیا کو بھول جاتی ہوں۔۔
`پیارے آقا ﷺ جان`♥️🥺
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💚
آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں


سب نماز پڑھ لے
الحمد اللہ میں نے پڑھ لی

ٹھیک ہے جی میں تو سونے لگی
شب خیر☺️

گناہوں کو کرنا ترک کرے
اور سکون پائے

قیامت کے دن تکلیفوں سے بچانے والے 2 عمل

*بے شک محبت ایک انمول نعمت ہے، مگر عزت
وہ مقام رکھتی ہے جہاں محبت بھی سر جھکا دیتی ہے
جس تعلق میں عزت باقی نہ رہے،
وہاں محبت بھی آہستہ آہستہ اپنی چمک کھو دیتی ہے

اوہنوں دل دا مرشد منیا میں
او یار نواباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ کے دل دے تار چھڑن
او یار رباباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ کے مشکل پے جاندی
او یار حساباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ کے سب سوال بھُلی
او یار جواباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ کے صُرت نہ رہی مینوں
او یار شراباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ کے دل مہک پووے
او یار گلاباں ورگا اے
اوہنوں ویکھ اکھاں دا حج ہوندا
او یار ثواباں ورگا اے
اوہنوں پڑھیا گُل دیاں اکھیاں نیں
او یار کتاباں ورگا اے

دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے، مگر کھویا ہوا اعتماد دوبارہ حاصل کرنا سب سے مشکل کام ہے۔💔
رزق صرف مال کا نام نہیں، اچھے لوگ، سکون، صحت اور نیک اولاد بھی اللہ کی بڑی نعمتیں ہیں۔ الحمدللہ۔❤️💕
بعض لوگ آپ کی زندگی میں سبق بن کر آتے ہیں، اور بعض لوگ دعا بن کر۔💕
جو انسان دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اللہ اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے🌟💫
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، اس لیے اچھے دنوں میں عاجزی اور مشکل دنوں میں صبر اختیار کریں۔❤️💕💯

مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حالِ دل
پھر تُو نے یاد آ کے بدستــــــور کر دیا
/

محبت میں جو جیسا ہے اسکو ویسا ہی قبول کرو۔
اسکو اپنے ساتھ شرائط سے نہ باندھو۔
محبت پابندیاں نہیں لگاتی۔
محبت تو پنکھ دیتی ہے تاکہ ہم اڑسکیں۔
جو محبت بوجھ بڑھا دے
اس سے کنارہ کر لو۔۔❤️

ایک آدمی نے دو اینٹیں لی ایک مسجد میں اور دوسری
بیت الخلاء میں لگا دی۔جو اینٹ بیت الخلاء میں
لگ گی وہاں تو ہم لوگ ننگے پاؤں بھی جانا
پسند نہیں کرتے ۔۔
اور جو مسجد میں لگی وہاں تو ہم اپنی پیشانیاں ٹیکتے
ہیں دونوں کے رتبے میں فرق پیدا ہو گیا ۔ سامان ایک
قیمت ایک لیکن نسبت اور مقام الگ الگ ۔۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ اللّٰہ والوں سے اپنا لگاؤ اور نسبت
رکھو زندگی بھی اچھے سے گزرے گی اور عاقبت بھی
سنور جائے گی ✍️💅🌿🦋💯

اک شاکر تھی برباد گئے آں
دوجا تبصرے کھا گئے لوکاں دے...

ایک دن کامیابی کی سیڑھی رہ جاۓگی
اور میں گزر جاؤں گی💯💯🫤

مجھ پر توجہ ہے سب آفات کی
کوئی تو کشش ہے میری ذات میں

ہم مُکمل لَے میں تھے ــــــــ اور ہمہ تَن گوش بھی
جانے پھر بھی کیوں نہیں آیا ہمیں زمانہ سَمجھ؟

ضدی ہے مگر آخر تھک جائے گی
ایک لڑکی دُکھ سہتے سہتے مر جائے گی


کچھ لوگ کچھ ایموجیز کا مطلب ہی نہیں سمجھتے 😔
سوچا یہاں سمجھا دوں تو برا نہیں لگے گا 😅
اچھا تو
1 😀😁😃😄 : یہ چار ہنسنے کیلئے
2😂 :صرف قہقہہ لگانے کیلئے
3😆😛😜😝 : یہ کسی کا مذاق اڑاتے وقت اور کسی بھی مزاحیہ یا فالتو بات پر دکھاوے کا قہقہہ لگانے کیلئے 😝😜😛
4😗 ۔ :
جو پھیکے لوگوں کو نہ چاہتے ھوۓ بھی کرنی پڑتی 😆
5:😉😈کسی بھی شیطانی معاہدے کی صورت میں
6:😊دوستانہ سمائل 🙂
7:سویٹ پپی 😚😙
8ڈر کی حالت میں ہنسنا 😅
9:دلاسہ یا ہمت دیتے وقت 🤗
10:اور یہ تو 😍😘 بس نہیں بتا سکتی 🙈
11:غصّے کی حالت میں 😠 اور شدید غصّے کی حالت میں 😡
12 :😳 جب اچانک کسی سے شرمانے لگیں
13 :😱😧😦😟😲حیرانگی
14: 😤جب کسی کو آپکی بات سمجھ نا آئے تو بیزاری کی حالت میں
15 :بےبسی میں خاموشی 😷
16:جب کوئی چپ ہونے کو بولے 🤐
17 :😎😎جب میری طرح اویں شوخیاں مارو 😂😄
18 :😇تہذیب کے ساتھ شکریہ بولتے وقت
19 : جب نیند آئے 😪
20 : 😐😑😶جب کسی معاملے میں پڑنے کو دل نہ کرے

اللہ حافظ ☺️