@star
Jun 2026 · 1mo ago

Everything you do comes back to you.

زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ، کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں...! 🖤✨

اِس زمینِ پر موجود ہر روحِ اپنے اپنے طریقے سے محبّت کی تلاشِ میں ہیں،🌸🌝

مَیں جہاں ہُوں وہاں شَور ہی شَور ہے
جُھوٹ ہی جُھوٹ ہے۔
اِک دِکھاوَے کی دُنیا
جہاں کَوئی کِسی کا اپنا نہیں۔
خَواب ہیں تَو خَرِیدے ہُوئے
نِیند ہے تو چُرائی ہُوئی
آنکھ ہے تو مِلائی ہُوئی
دِل کِسی سے لگایا ہوا
اور قَسم ہے تو کَھائی ہُوئی
ہ٘اتھ ہیں تو چُھڑائے ہوئے
اَشک ہیں تو بَہائے ہُوئے
لَفظ لِکھ کر مِٹائے ہوئے
دن بھی ہے تو گُزارا ہوا
رات ہے تو بِتائی ہوئی
سَب کے دِل میں کوئی ایک تَصویر ہے
اور وہ بھی کسی اور کے کینوس سے اتاری ہوئی۔
ہر طرف نَفرتیں اور ہر سُو جَلن
جُھوٹی مَحبت اور جُھوٹی لَگَن۔
اپنے سِینوں میں تم اِن دَھڑکتے ہوئے پَتھروں کو
اگر دِل کہو تو تُمہِی کہو ، پر میری معذرت۔

Zeeno glt bola kia mene 🤭🫣

Ap ne kaha k AP 1 post bar bar Karti ho. Phir mene kaha. K agar esa hua to phir me apko boht miss Karun gi🤭. Smjh jao

Zeeno mene post ki thi. Ap ne jawab nai diaa 🤭

کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جن میں دنیا کا شور ہماری روحوں کے برداشت کرنے سے زیادہ بھاری ہو جاتا ہے تو ہم خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ ہم لوگوں سے نفرت کرتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہمارے دلوں کو تھوڑے سے سکون کی ضرورت ہوتی ہے ایک ایسی جگہ کی جہاں ہم سے یہ تقاضا نہ کیا جائے کہ ہم اپنے درد کی وضاحت کریں اور نہ یہ کہ ہم اچھے ہونے کا دکھاوا کریں کیونکہ کچھ دنوں میں خاموشی ہی نجات ہوتی ہے

Everything you do comes back to you.

ہر لاحاصل چیز حاصل ہونے سے پہلے بے حد خوبصورت اور قیمتی لگتی ہے۔..❤️🥀

Me to fb per online hn 😸

Hurt in private.
Heal in silence.
Smile in public.

Glti se chupair lag jae to us k lie pehle sorry

Zeeno mujhe Jawab die Bagher offline

Hi r_b 👀

لوگ اپنا اعتبار خود گنواتے ہیں__

AJ mene seekha
تعلقات کو قائم رکھنے کے لیے کبھی اندھا کبھی بہرا اور کبھی گونگا بننا پڑتا ہیں،🌸🌝

ہر شخص اپنی بقاء کہ لیے چال چل رہا ہے".
ساحر۔

Me zeeno k ache se jawab ka wait kar rhi hn👀

Zeeno. Phir me apko boht miss Karun gi🤭. Sach me

Ab bhi karo gi👀

zeenoo99 ap Karti ho👀. Ab 🤭

Me to Kuch or chahti thi lekin 🤭 Lekin wo ho nai sakta he

zeenoo99 👀 kia hua. Kuch glt bola kiaa

1 post itni bar krne se bhi disturb hote hen