@saim
Apr 2026 · 3mo ago

دوسروں کا رویہ آپ کے کردار کا معیار نہیں ہونا چاہیے۔
اگر کسی نے کل آپ کا ساتھ نہیں دیا، تو ضروری نہیں کہ آج آپ بھی ویسا ہی بن جائیں۔
بدلہ لینا آسان ہے، مگر اپنے اخلاق کو قائم رکھنا بہت بڑی بات ہے۔

🌷🌷🌷🌷

کبھی وقت ملے تو سوچنا میں نے مانگا ہی کیا تھا تم سے تمھارے علاوہ ؟

سُن کر افسوسں کہاں ہوتا ہے
جو ســــــــــــــہہ کر ہوتا ہے

مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے

یہ رابطوں کی غفلت یہ بھولنے کے عادت
کہیں دور نہ ہو جانا یونہی دور رہتے رہتے

ہر کسی کو ڈھونڈنے مت نکل جایا کرو
لوگ گم نہیں ہوتے بس بدل جاتے ہیں

ٹوٹ کر چاہنے والے
اکثر ٹوٹ کر رہ جاتے ہیں

مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی مانند پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے۔

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے۔

سائیڈ افیکٹس دوائیوں کے ہی نہیں ہوتے۔۔
رویوں اور الفاظوں کے بھی ہوتے ہیں!

بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ہی ذات کا عادی
کُچھ لوگ یُوں بھی انتقام لیتے ہیں

شُکر گُزار رہیں اُن لوگوں کے جنہوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپکی مُحبّت' کو اِنکار کیا" نہ کہ آپکے ساتھ مُحبّت' کی اداکاری کی۔

وفادار عورت بد صورت ہی سہی
*مگر کئی حسیناؤں سے بہترین ہوتی ہے.

جن مسئلوں سے انسان مر جاتے ہیں
بعد میں۔۔۔۔
وہ مسئلے بھی حل ہو جاتے ہیں

انسان نے موسم سے*
نکھرنا نہیں فقط بدلنا سیکھا ہے

وقت صرف وہی ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے
باقی سب تو بس تھکن ہے، بے مقصد راتیں اور دن

زندگی، وقت، اور بدلا ہوا انسان
کبھی وآپس نہیں آتے ۔

تو ساڈے ظرف نو شاباشی دے
اساں تیریاں کیتیاں بھل گئے آں
تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا
آویکھ تاں سہی اس رل گئے آں

کچھ دل صبر کر کر کے نڈھال ہو چُکے ہیں اور اُن کی مُشقت طویل ہو چُکی ہے ۔

نشانیاں چیزیں نہیں، انسان ہوتے ہیں جنھیں دل میں سنبھال لیا جاتا ہے

*بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر..۔۔۔؟*💔
*بس یہی کہہ کر لوگ دھوکا دیتے ہیں💔*