@rayanhaider
Jun 2026 · 1mo ago

Hera gold kahan hai

جذباتی توازن اُس وقت شروع ہوتا ہے جب آپ یہ سمجھ لیتے ہیں کہ
ہر وقت جواب بغیر کسی قدر دانی کے دیتے رہنا قربانی نہیں
بلکہ خود کو تھکا دینا اور خالی کر دینا ہے
اُن لوگوں کا انتخاب کیجیے جو آپ کے دل سے مشابہت رکھتے ہوں
نہ کہ اُن کا جو آپ کے دل کو صرف استعمال کر کے تھکا دیں

shukran habibi

تم نے بس شام ہی دیکھی ہے ڈھلتے ہوئے
تم نے ڈھلتے ہوئے دل کہاں دیکھے ہیں

helo everyone

Assslam o alaikum

ws

ranoo itnii sad

krm h Fit k hu raya ay

kasi h ap lishu

Asslam o alaikum

جو میسر نہیں حقیقت میں
کیوں سر پہ میرے سوار رہتا ہے ؟
اب تو ہر وقت دل کو بس ہمدم
ایک تیرا خیال رہتا ہے
خوبصورت زندگی آپ کا مقدر ہو
اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___آمین
*شب بخیر میرے پیارو🌝*

دُکھ تو یہ ہے کہ...!!
جب دو محبُوب دل ایک دُوسرے کو
الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ
پِھر مِلیں گیں !!!
اور وہ مُلاقات کبھی نہ ہو

میں نے ان حالات میں بھی اس شخص کو ٹوٹ کر
چاہا تھا کہ جب مجھے اس سے نفرت ہو جانی چاہیے تھی
وہ کہتے ہیں نا:
محبت بھی کسی کسی کو راس آتی ہے اور اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ اس منصب کے قابل ہی نہیں تھا
جس پہ اسے میں نے بٹھا رکھا تھا___

لوگ آتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں
میں اسی مقام پہ بیٹھی ہوں
تنہائی کی درا اوڑھے
جہاں سے رخصت ہوئے تھے تم
اور میں فنا ہوئی
ہاں
ہماری محبت ہی امر ہوئی

جھوٹ محبت کے کمرے میں پڑا وہ زہر ہے
جس سے انسان کی محبت خاموشی سے اپنی سانسیں روک لیتی ہے

جو میسر نہیں حقیقت میں
کیوں سر پہ میرے سوار رہتا ہے ؟
اب تو ہر وقت دل کو بس ہمدم
ایک تیرا خیال رہتا ہے
خوبصورت زندگی آپ کا مقدر ہو
اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___آمین
*شب بخیر میرے پیارو🌝*

ya mnu ik gl di smjh ni ati jb reply wala option khra to log usy waha reply krne k. bajae home.pa q krty hain anyone guide??

••••••🥲❤️🩹🤌
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے🥺

> *⇁⤹◈🥂🤍🌸♥️🕯️📚⬩⤸²⁷⟵*
*_When Topic About Her Hijab,, 🧕🏻🤍"_*
* *تمــؔہارا حِجــؔاب تمہــؔاری حَیــؔا کــؔی نشــؔانی ہــؔے*
* *یــؔہ تُمــؔہیں عــؔزت دیــؔتا ہــؔے، نــؔور دیــؔتا ہــؔے*
𝀈᪳𝆺𝅥𝆬᷼ ›♥️🫶🏻.𝀈᪳𝆺𝅥𝆬᷼
`Your Hijab Is So Beautiful,,🧕🏻🤍`
*_مجھــّْ͢ـے حِجــّْ͢اب بہــّْ͢ت_* *_پســّْ͢نـد ہــّْ͢ے آپکــّْ͢ـا🫠_*
*_کیـــّْ͢ونــّْ͢کہ یـــّْ͢ہ آپکــّْ͢ی_* *_عِفــّْ͢ت اور نُــّْ͢ور دِکھــّْ͢اتا ہــّْ͢ے🫶❤️🌸_

اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والوں کو یہ معلوم ہو جاتا کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنی خیر تھی، تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے !
🌸
اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والوں کو یہ معلوم ہو جاتا کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنی خیر تھی، تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے !

_یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا_
_اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا 🙌🏻_
_تم تو چاہت کاشاہکارہواکرتے تھے_
_کس سےسیکھا ہےالفت میں ملاوٹ کرنا🍂_
_ہم سزاؤں کے حق دار بنے ہیں کب سے_
_تمہی کہہ دو کہ کیا جرم ہے محبت کرنا🫥_
_تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں_
_کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا...!! 🙂💔_

*ایک بات کا یقین کر لیں کہ*
کوئی بھی انسان قابلِ نفرت نہیں ہے اور دوسری زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہر انسان محبت کے لائق نہیں لیکن ہمدردی کے لائق ضرور ہے....❤️🩹✨

کبھی ساتھ بیٹھوں تو بتاؤں درد کیا ہے
اب یوں دور سے پوچھوں گے تو خیریت ہی بتاؤں گی.

افواہیں نفرت کرنے والے شروع کرتے ہیں،
بے وقوف انہیں آگے پھیلاتے ہیں،
اور احمق ان پر یقین کرتے ہیں