آپکے الفاظ آپکی اندر کی دنیا کے افراد ہیں
ان سے پتہ چلتا ہے کہ
آپ نے اپنے اندر کون سا جہان آباد کر رکھا ہے
خُدا وجُود نہیں رکھتا ، وگَرنہ ہم لوگ
جَہاں بھی دیکھتے بے سَاختہ لِپٹ جاتے
“Nobody realizes that some people expend tremendous energy merely to be normal.”
— Albert Camus, Notebooks (Carnets)
" پس جو شخص کسی ایسی نیک عورت کو پالے جو صورت و اخلاق دونوں میں اچھی ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اسکی لغزشوں و خطاؤں سے چشم پوشی کرے "
ابن الجوزی رحمہ الله
صيد الخاطر (64)
اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں،
کہ جو حاصل کر پائیں...
ساری عمر خوش قسمتی سمجھیں۔
تم وہ پتھر ہو، جسے چوم رہی ہے دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں.
بھوک پھرتی ہے ملک میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چُھپا بیٹھا ہے۔
لوگوں کی فطرت سمجھ کر ان کو ڈیل کریں گے تو دل زیادہ نہیں دُکھے گا۔
امن ہو تو بیٹے اپنے باپوں کو دفن کرتے ہیں۔ جنگ ہو تو باپ اپنے بیٹوں کو ۔💯
لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور
ہم عام فہم، سہل سے، سادہ، سلیس لوگ
میری ذات سے ہیں جو چند عزیز منسوب اللّٰہ کرے وہ تا حیات مسکراتے رہیں