@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

ابلیس سمندر پر قائم اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا تھا۔ اس کی آنکھوں میں غرور تھا، جیسے ابھی ابھی کوئی جنگ جیت کر آیا ہو۔
ہاتھ میں جام لئے وہ ہلکا سا مسکرایا اور خود سے مخاطب ہوا تھا ۔
اسی مٹی کے لیے...؟ اسی مٹی کے لئے مجھے ٹھکرایا تھا۔
کتنا ناز تھا تجھے اس پر۔ اشرف المخلوقات ... خلیفہ ارض ...
اتنے برے خطاب طنزیہ لہجے میں کہا تھا ۔ تیری سب سے محبوب مخلوق ہیں ؟ دیکھ...
صرف ایک زخم دیا ... اور یہ تیرے عدل پر سوال اٹھانے لگا۔
صرف ایک خواہش جگائی... اور یہ تیرے حکم بھول گیا۔
صرف ایک وسوسہ ڈالا... اور یہ اپنی ہی خواہشات کا قیدی بن بیٹھا۔
پھر الزام ؟ اپنے نفس کو نہیں۔ مجھے بھی نہیں۔ تجھے دیتا ہے۔
یہ تیرے قابل ۔ کبھی تھا ہی تھی ۔ آنکھوں میں ابلتی آگ نے جیسے شکوہ کیا ہو ۔
عجیب ہے تیرا انسان کا انسان گناہ اس کے آنسو اس کے ... فریاد بھی اس کی ... اور شکوہ بھی مجھ ہے۔
ابلیس خاموش ہوا، ہونٹوں پر ایک فاتحانہ مسکراہٹ ابھری۔
میں اس مٹی کو خاک کر دو گا یہ اپنے وعدے سے مکرا ہے ۔ میں نھی آگ اب جوم رہی تھی ۔ حقیری انسان میری برابری کرے گا ۔ غرور انتہا پے تھا ۔
اب ابلیس کا منہ آسمان کی طرف تھا ۔ تیری ذات ہی اپنے سوال بنا دو گا _________________✨

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
پروین شاکر ✍🏻

*وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا* ☺️
*مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا* 🥹🤌🏻
*ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا* ❤️🩹
*کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا* 😭
پروین شاکر ✍🏻

قرار من...!!! ❤️
میں ہر پہر تمہارا ہاتھ چوما کروں گا
پشت نہیں....... ہتھیلی.....🥰
ہتھیلی... کہ جہاں کسی لکیر کی اوٹ میں میری ساری بے چینیوں کا علاج لکھا ہوا ہے
ہمارا ساتھ لکھا ہوا ہے💞😍

*مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے❤️🩹🥲*
*میں اگر اداس بھی ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے💔😭*

*پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا کہ _______❤️🩹🥺*
*لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہوتے ہیں 💔🥲*

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
فیض احمد فیض

*مجھے لگا تھا تم مجھے چنو گے میں نے کہا نا۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگا تھا.....!!* 💔😊

*خوش نصیب ہے وہ جس کے پاس ان مشکل دنوں کے ہجوم میں اُس کی گفتگو اور روزمرہ کے چھوٹے موٹے معاملات سننے والا کوئی موجود ہے۔* 😓💔

*سچ تو یہ ہے کہ مُجھے لوگ نہیں جان سکے ...❤🩹🥲*
*خاص کر جو بڑے دعوے سے مُجھے جانتے ہیں💔🙂*

زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دی جائے، یہ اللّٰه کی امانت ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام ذات نہیں۔۔۔
بلکہ اس کائنات کا مالک ہے۔❤️🩹🫀

ہاتھ ملانے والے بہت ہیں یہاں،
پر دل سے دعا دینے والا کوئی کوئی ہی ہوتا ہے۔
❤️🩹🌷🌚✨💗

کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ شدتِ غم یا بے بسی کی وجہ سے خود کو ہی گلے لگا لے...

اور اپنے رب کی رحمت سے صرف گمراہ لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں
🪷 سورۂ الحجرآیت 56

“اپنے دل کو اللہ کے قریب رکھیں، دنیا خود خوبصورت لگنے لگے گی۔”

ایک جاپانی کہاوت ہے: اگر تم غلط ٹرین پر سوار ہو جاؤ تو قریب ترین اسٹیشن پر اتر جاؤ، کیونکہ جتنا دیر کرو گے، واپسی کا سفر اتنا ہی مشکل اور مہنگا ہوگا۔*❤️🩹💯

"کسی مظبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا کسی بے گناہ آدمی پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے۔🖤

اللہ تعالیٰ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم آزمائش کا دکھ بھی بھول جاؤ گے۔ ان شاء اللہ ❤️

کبھی کبھی زندگی بہت بھاری لگتی ہے...
اگر آزمائش آئی ہے، تو یقین رکھیں... اللہ نے آپ کو اس کا سامنا کرنے کی طاقت بھی دی ہے۔ 🌿✨…

جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہے❤️🩹
وہ اکثر خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہ جاتے ہیں💯✨

*اللّٰہ تعالیٰ سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں ـ"* 🤍🩷"

*تمہارا سب سے سچا سہارا وہ ہے 🤍*
*جو تمہیں ہر حال میں قبول کرتا ہے 🥹*
*تمہارے گناہوں سے بھی واقف ہے 😔*
*مگر تمہاری توبہ کا انتظار کرتا ہے 🤲*
*اور وہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے 💯❤️*

اور پھر وقت نے کچی عمر میں سمجھا دیا
کہ اللہ تعالیٰ کے سِوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

🌿 کبھی ہمت مت ہارنا... 🤍
*زندگی میں مشکل وقت ضرور آتا ہے،*
*مگر وہ ہمیشہ نہیں رہتا۔ ✨*
*اللہ پر بھروسہ رکھو،*
*وہ تمہاری خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے*
*اور بہترین وقت پر بہترین عطا کرتا ہے۔ 🤲💖*

Warisha