@noor_ss
May 2026 · 2mo ago









Me I'd ka password bhoot gi 🥺


*یہ جان کر بھی کہ دونوں کے راستے تھے الگ❤️🩹*
*عجیب حال تھا جب اس سے ہو رہے تھے الگ💔*
*یہ حرف و لفظ ہیں دنیا سے گفتگو کے لئے*
*کسی سے ہم سخنی کے مکالمے تھے الگ🥹*
*خیال ان کا بھی آیا کبھی تمہیں جاناں🥺*
*جو تم سے دور، بہت دور جی رہے تھے الگ*
*ہمی نہیں ہیں، ہماری طرح کے اور بھی لوگ💔*
*عذاب میں تھے جو اوروں سے سوچتے تھے الگ😭*
*اکیلے پن کی اذیت کا اب گلہ کیسا*
*فرازؔ خود ہی تو اپنوں سے ہو گئے تھے الگ🫠*
*

Star I'd bnd krwani hai

کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں
یہ ملتے' کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں

*وقت کی آخری دہلیز پر پہنچ کر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اس سفرِ حیات میں سب سے وفادار، سب سے پائیدار اور سب سے سچی رفاقت اپنی ہی ذات کی ہوتی ہے۔ باقی سب ساتھ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر انسان آخرکار خود اپنے ہی ساتھ رہ جاتا ہے۔ 🤍✨*

*کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہے...❤🩹🥲*
*کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو.....💔😭*
*✍🏻🩵💫*

*میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول❤🩹🥺*
*سب سے مشکل ہے کسی اپنے کو اپنا رکھنا ......*💔🥹

*مجھے لگتا ہے ہر شخص ....❤🩹🫣*
*خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 💔🥲*

