@noor_ss
May 2026 · 2mo ago


مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتا۔۔۔
وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے ۔۔۔❤️


*کبھی کبھی انسان*
*اتنا ٹوٹ جاتا ہے،*
*کہ رونا بھی چھوڑ دیتا ہے...*
*صرف خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔ 🖤*

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
یہ من پسند لوگ بھی وبال جان ہوتے ہیں

• *_کاش ہمیں بھی کسی کی بددعا لگے🍁_*
• *_کاش ہم بھی کسی حادثے میں مارے جائیں😭_*

*حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..!💔*
*لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں اب..😥*

*سب کچھ عارضی ہے🥀🔗*
*جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🙂🔥*

*وہ برسوں کی باتیں کرنے والا...!*🫠
*میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا 💔*

*مُحبت نہیں تھکاتی، اگلے بندے کی بےحسی تھکاتی ہے!🫠💔*

_آپ نے میرا دل بیمار کیا ، آپ میرے خیر خواہ نہیں ہو سکتے🖤🥀_

ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں🍂
اور شخص میرے اظہار کرنے پر مکر گیا🫠💔




Wo to hai mazkh kar rhi thi😂


Harna hi tha alishba 🤣

Mere sath subha kisi ny lagai me ny wo b delete kar di abi alishba ny lagai wo b dele6kar di harna he hai to dil jala k kia krna

Hahahha alishba me mili thi 🤣

Han Pari ye hi option tha


Alishba or Pari mera sy ab kis ko dn 🤣🤣🤣


Me to alishba ko kron gi