@nillam
Jun 2026 · 1mo ago
کہنے لگی ہے اب تو تنہائی بھی مجھ سے
مجھ سے ہی کر لو محبت میں تو بے وفا نہیں
💗🙏💗
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمھاری ہر آزادی بیکار ہے۔🤎
سب اپنی اپنی جگہ صحیح تھے
مسئلہ یہ تھا کسی نے ہماری جگہ رہ کر نہیں دیکھا 🥀
میں ان لوگوں کیلیے میلوں چلتا رہا
جو میرے لیے ایک قدم نا اٹھا سکے 🖤
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
انسان بھی ڈستا ہے
زہر ڈال کے لفظوں میں
بیوی کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا
پھر جس کی تھی وہ آگیا 😋😋🥵🥵
عشق اپنی جگہ، وفائیں اپنی جگہ
چائے کی پیالی کی ادائیں اپنی جگہ
✨🫠☕️🖤
جو جتنا تمہارا ہے، تم بھی اس کے اتنے ہی رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے... ✨✌🏻
جب طــــہ ھے کہ بھوک ہی مٹانی ھے
تو پھر زائقوں کی بنیاد پر دسترخوان نہ بدلیں
سب اپنی اپنی جگہ صحیح تھے
مسئلہ یہ تھا کسی نے ہماری جگہ رہ کر نہیں دیکھا 🥀
دوستو زندگی اتنی بھی مشکل نہیں ہوتی بس جینے کے لیے بلند حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے
جو دیتے ہیں اندھیروں میں ساتھ
رب ہمیشہ سلامت رکھے وہ اچھے ہاتھ❤️✨
جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو، تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کیا کرتے !
چائے جتنی بھی نقصان دہ ہو
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کرسکتی☕❤️
ترس جائیں گے لوگ اپنوں سے دل کی بات کہنے کو
غرض اپنائے گے جن کو وہ بیگانے بہت ہوں گے 🖤🙂
کچھ باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتی🍂
یہاں مسئلہ اندھیری رات نہیں، مسئلہ اندھے ضمیر ہیں !🍂🤍
جو انسان ہماری گرفت میں نہ ہو کر بھی ہمارا ہو وہ ہمارا ہوتا ہے۔۔ 🥀🤎
*میسر اتنا رہیں ، جتنا کوئی منتظر ہوں...*