@nillam
Jun 2026 · 1mo ago
“ہم سب کسی نہ کسی کے انتظار میں
اتنے دیر تک کھڑے رہے
کہ زندگی ہمارے سامنے سے
گزر گئی۔”
٭میں لڑکی ہوں کتاب سی📖
تھوڑی چنچل لاجواب سی❤️🔥
کہیں پھولوں میں رقص میرا🥀
کہیں تتلیوں سی کہیں گلاب سی🦋
کبھی خاموش طبیعت اُداس بھی🫠
کبھی بیزار ہو کر اجتناب سی✨
وقت کا سب سے بڑا جبر یہی ہے کہ وہ ہم سے ہمارے من پسند لوگوں کو چھین لیتا ہے۔۔ 🥀🤎
میں کوئی کام نہیں کرتی گھر والے پھر بھی تین وقت کا کھانا دے دیتے ہیں۔
اچھے لوگ ہیں 🤌🙂
کیا ضروری ہے ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟🥀
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو؟
تم اگر صاحب نظر ہو تو، یہ لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو؟
*💔🥀 انسان کو ڈسنے کے لیے انسان ہی کافی ہے 🥀💔*
دل کی قبر پہ
خاموشی کا پہرہ ہے ...
|| یہ شہرِ طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس 💔
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
راہ چلتے لوگوں سے کہیں ہم تم سے بہتر ہیں