@mirhamza
May 2026 · 2mo ago

زندگی بن گئی میری چراغ کی طرح
ہر شب کوئی مجھ کو جلا کے چلا جاتا ہے

زندگی بن گئی میری چراغ کی طرح
ہر شب کوئی مجھ کو جلا کے چلا جاتا ہے

سب ہی اداس ہیں
آخر یہ خوشیاں جا کہاں رہی ہیں

Hume lga naraz ho Jo egnor kr Rahe hon

سب ہی اداس ہیں
آخر یہ خوشیاں جا کہاں رہی ہیں

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں

Shukriya pari behna

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں

Mantasha behna humse naraz ho kya Jo post indoor kr Rahe ho

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں

یہ خاموشی آخری تجربہ ہے
اب نہ مانا تو ہار جاوں گی میں

یہ خاموشی آخری تجربہ ہے
اب نہ مانا تو ہار جاوں گی میں

ہماری زندگیاں ان خوبصورت محلوں کی طرح ہیں
جو دور سے بہت خوشگوار مگر اندر سے سنسان ہوتے ہیں

ہماری زندگیاں ان خوبصورت محلوں کی طرح ہیں
جو دور سے بہت خوشگوار مگر اندر سے سنسان ہوتے ہیں

جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں
وہی لوگ دوسرے کو جینا سکھاتے ہیں

جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں
وہی لوگ دوسرے کو جینا سکھاتے ہیں

جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں
وہی لوگ دوسرے کو جینا سکھاتے ہیں

جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں
وہی لوگ دوسرے کو جینا سکھاتے ہیں

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے

کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے

جو لفظ زباں سے ادا نہیں ہوتے نا
وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں