@jinbaba
Apr 2026 · 3mo ago

بوجھ صرف گناہوں کا نہیں ہوتا کچھ نیکياں بھی بوجھ بن جاتی ہیں
ہاں..!! ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اور ہر وہ نیکی جسے کرنے پر باقی سب گناہگار لگنے لگیں بوجھ ہیں۔
یاد رکھیں۔۔!
*بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہوجاتی ہیں ہمیں اس طرح اپنی تیاری کرنی ہے.... کہ نیکیوں پر تکبر بھی نہ ہو.... اور غلطیوں پر نادم ہونا بھی سیکھ لیں*...

Be polite and Respect everyone😍
اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہوتی ہے
ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے الفاظ ناپ تول کر ادا کریں.❤

Alishba wo ghalti se lag gyi.. Mai to apko daikh kr khushi se taaliya bajaane lga tha lekin babot xyada khushi m hosh e kho baitha

Asslaam Alaikum kaise h ap sb

Mujh se kisi ne do battle larhi aur mujhe pta e nhi.. Wah g wahh

Be polite and Respect everyone😍
اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہوتی ہے
ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے الفاظ ناپ تول کر ادا کریں.❤

Be polite and Respect everyone😍
اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہوتی ہے
ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے الفاظ ناپ تول کر ادا کریں.❤

*الفاظ گرا دیتے ہیں جذبات کی قیمت ہر بات کو تولا مت کیجیے ❤️🩹*
> *° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎*

*دُنیا میــــں اِســــــــں سے زیادہ روشنی نہیـــــں ہو سکتی ... جتنی روشنی آپـــــــــ کے اندر ہے ... اور آپــــــــ کے اپنے اندر روشنی اتنی ہوتی ہے ... جتنا آپـــــــــ کا اپنے خالق سے تعلق ہے .........*

*خود سے بھی کھل کے نہیں ملتے ہم 💯*
*آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں 🥀*
> *° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎*

Home pr chatting se acha h kisi mehfil ya 1on1 mai chale jahe ap

*کیا پتا، کب، کہاں، کیا آخری ہو؟❤️🩹*
> *° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎*

بوجھ صرف گناہوں کا نہیں ہوتا کچھ نیکياں بھی بوجھ بن جاتی ہیں
ہاں..!! ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اور ہر وہ نیکی جسے کرنے پر باقی سب گناہگار لگنے لگیں بوجھ ہیں۔
یاد رکھیں۔۔!
*بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہوجاتی ہیں ہمیں اس طرح اپنی تیاری کرنی ہے.... کہ نیکیوں پر تکبر بھی نہ ہو.... اور غلطیوں پر نادم ہونا بھی سیکھ لیں*...

*سب کچھ ٹھیک ہونے کا امید میں انسان کتنا کچھ سہ لیتا ہے 🫠*
> *° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎*

*رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا مرا*
*اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں

یوں غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں

یوں غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں