@innocent
May 2026 · 2mo ago

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کےلیے تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے۔✨🥹🥺

شاید اب وہ وقت نہیں رہا کہ ہر کوئی مسکرا کر دل سے حال پوچھ لیا کرے۔

)
مجھ کو لگتا تھا_______آپ آئیں گے🌸
خیر لگنے سے___________کون آتا ہے🖤

♥️🌸;دنیا اتنی بڑی نہیں ہے;`
*کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو ، لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کر مت گزرنا ، ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو.. ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا ، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا ..ان کے لیے یہی کافی ہوگا، لیکن اگر سزا دینا چاہو ، تو انوکھے انداز میں دینا کہ ؛ ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا ، اُن پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا.*

کاش ایک بار تمہیں
وہ محسوس ہو جو
مجھے محسوس کروایا

کتنی پُرسکون تھی لاعلمی
آگہی نے اضطراب دیا
جوں جوں پردے ہٹتے جا رہے ہیں
لوگ دل سے اترتے جا رہے ہیں