@innocent
May 2026 · 2mo ago

کچھ خسارے قہقہوں کے دوران بھی یاد آتے ہیں

یہ رابطوں کی غفلت یہ بھولنے کے عادت
کہیں دور نہ ہو جانا یونہی دور رہتے رہتے

ہر کسی کو ڈھونڈنے مت نکل جایا کرو
لوگ گم نہیں ہوتے بس بدل جاتے ہیں

مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی مانند پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے

وفادار عورت بد صورت ہی سہی
*مگر کئی حسیناؤں سے بہترین ہوتی ہے.

سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*

کچھ لوگ زندگی میں ایسے مقام پر آ جاتے ہیں کہ ان کی موجودگی سکون بن جاتی ہے، اور ان کی دوری خاموشی سے دل کو توڑ دیتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر یادیں دل کے کسی کونے میں زندہ رہتی ہیں۔ بعض رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ادھورے رہ جاتے ہیں#;وقت تو گزر جاتا ہے، مگر کچھ لوگ اور ان سے جڑی یادیں دل میں ہمیشہ باقی رہتی ہیں

وہ چاہتا ہے کہ بس میں ہی میں نظر آؤں
عجیب شخص ہے وہ ہر کسی سے جلتا ہے

Log girany KY Liye aksar dhoka hi nahi 🥺🥺🥺
bl k Sahara bhi dety hain🤐🤐🤐

🥺🥺🥺

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ
حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ
حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

Adhay logo ki I'd name to khany ki cheezain hi hain
Naam parh KY moo Mai Pani aa jata hai
Blueberry, cranberry, raspberry walnut, mulberry
Ye sare berry 🍓🫐
Yanhi aa gae ikathi ho KY🤔🤔