@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کہ دیکھ مجھ سے بھی برے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کہ دیکھ

ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز وہی پرانا ہوگا

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں 🤨

میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اسے دے آنا میں نہیں چاہتا میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے

ابھی وقت خراب ہے اس لئے چپ ہوں سب کا حساب ہوگا جب دماغ خراب ہوگا

بڑی عجیب ہیں یہ لڑکیاں خود چھیڑیں تو wow اور ہم چھیڑیں تو بچاؤ 🤭

بڑی عجیب ہیں یہ لڑکیاں خود چھیڑیں تو wow اور ہم چھیڑیں تو بچاؤ

ممکن نہیں ڈر ڈر جھک جاؤں میں میرا رب بھی ایک میرا سر بھی ایک

🤭🤪 ohoo! تم روٹھو اور میں مناؤں ایک کام کرو تم بھاڑ میں جاؤ

سنسکار نے باندھ رکھا ہے ورنہ جواب دینے میں ہم تمہارے باپ ہیں

مجھے معلوم ہے اڑتی پتنگ کی روایت ... گلے مل کر گلہ کانٹوں وہ مانجہ نہیں ہوں میں

دل نہیں مانا ورنہ تجھ جیسی ہزار ملیں

زندگی کی یہی ریت ہے پیچھے سے گالی آگے سے سوئٹ ہے

تم میرا نام جانتے ہو میری کہانی نہیں

ہم جو مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ

ہم جو مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا

جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں ... سوال نہ آئے!!

خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا

مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر لگتا ہے اس نے اپنا نام نہیں سنا

سن بے کھجور وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے کل میرا ہوگا اور جب میرا ہوگا تو سوچ تیرا کیا ہوگا

دل سکون چاہتا ہے جو تیرے بغیر ممکن نہیں

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں

تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے بڑے بدتمیز ہیں ہم