@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

جس شخص کے جذبات قابو میں نہ ہوں، اس سے بحث نہ کرنا بھی خودداری کی ایک شکل ہے !🤍

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے لوٹ اے گے وہ دن جو گزر گئے ❤️🩹

"قبول کیے جانے کے لیے آپ کو خود کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔"

کہیں بھی چلے جاؤ سکون اپنے گھر ہی آتا ہے، چاہے چند تنکوں کا گھونسلہ ہی کیوں نا ہو🌸🌼
Agree 💯

دِل بُجھ جَائے تو موسَم سُہانے نہیں لگتے_🖤❤

جانے کس نے لوگوں کو اِس وہم میں ڈالا کہ چھوٹی چھوٹی باتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔
~🖤🤌🏻

تعلقات کو قائم رکھنے کے لیے کبھی اندھا کبھی بہرا اور کبھی گونگا بننا پڑتا ہیں،🌸🌝

تُم سب تو ماہتابِ خواتینِ میں سے ایک ہو، تُمہارے
چہروں پر اُداسیاں اچھی نہیں لگتی،
~🖤🫰🏻🌸

مطلب انسان ہو اور ظرف نا ہو ،گویا کے کتاب ہو اور حرف نا ہو ~🤍

تربیت کی بیڑیاں پاؤں میں نہ ہوتی🌸
تو کچھ لوگوں کے منہ توڑنے تھے میں نے🤎

نفس پر سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ تم ایسے شخص سے محبت کا دم بھرتے رہو جو تم سے بے رخی برتے"✨♥️

ایک خوبصورت روح انتہائی سادہ چیزوں میں خوشی پاتی ہے !🤍

"عجیب بات یہ ہے کہ انسان ہر چیز سے بچ نکلتا ہے مگر اپنے خیالات سے نہیں۔" 🤍

دُعا ہے آپ اپنی محبت سے خوبصورت انداز میں ملیں ، وہ انداز جو خُدا کو پسند ہے!❤

کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو، ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں! 🖤

کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو، ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں! 🖤

جہاں جذبات کی قیمت نہ ہو وہاں خاموشیاں ہی بہتر ہیں___😐

تعلقات جلد ٹوٹنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے کم اور پرکھتے زیادہ ہیں...!!

آخر میں دل آزاریاں ہی حساس دلوں کا مقدر ٹھہریں ____!! 🤎🥀

سادگی وہ خوبصورتی ہے، جسے کسی سنگھار کی ضرورت نہیں🌸

" آغاز ہمیشہ میٹھی باتوں سے ہی ہوتا ہے، کوئی آ کر یہ نہیں کہتا، ہیلو جی میں سانپ ہوں اور ڈسنے آیا ہوں۔"


🥳

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے

جو دل اللہ کی رضا پر راضی ہو جائے، اسے حالات بھی بے سکون نہیں کر سکتے۔ 🤍