@herooo_no1
Apr 2026 · 3mo ago
...
..
...
...
...
..
..
...
....
دو محبت کرنے والے کبھی ایک دوسرے سے نہیں تھکتے ۔۔۔ تھک تو وہ جاتے ہیں ، جو صرف "Emotionally addicted" ہوتے ہیں ، آج وہ کسی سے توجہ لے رہے ہیں ، کل کسی اور سے وہی چیز مانگیں گے ۔۔۔
مگر میرے لیے تم وہ واحد فرد ہو ، جس سے مجھے ہمیشہ توجہ چاہیے ، چاہے "حال" ہو یا "مستقبل" ۔۔۔ میرے لیے صرف تم ہو اور رہو گے ، تمہارے علاوہ اس دل کی سرزمین پر کوئی شخص قدم نہیں رکھے گا ۔
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری
میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے ۔
`دل ہی اداس ہے فقط باقی تو ٹھیک ہوں میں`🌺 💐🥹
`دل ہی اداس ہے فقط باقی تو ٹھیک ہوں میں`🌺 💐🥹
تو مل جائے تو تجھے پریوں سا سجاؤں گا میں
دل جنت میں تیرا حسین محل بناؤں گا میں🤨
کوئی تجھے دیکھ کر تیری آرزو نہ کرنے لگے
سو تجھے اپنے دل کے گوشے میں چپھاؤں گا میں 🫀
مجھے پسند ہے چن چن کا ساز جانا
شوق سے تیری کلائیوں پر چوڑیاں چڑھاؤں گا میں 🫀🤨
،،،،،،،،"مشکل گل میں اور بھی آجائے تازگی دیکھنا،،،،،
جب تیرے نرم ہاتھوں کو گجرے پہناؤں گا میں🥳
٫٫٫٫چاند کو ہے ناز اس کی چمکتی چاندنی پر🌙
کسی روز اس کے روبرو تجھے لے جاؤ گا میں❤🩹
تم وہ عطر ہو جو فقط میرے لیے بنا ہے 🫀😒
تمہاری خوشبو فقط خودی پہ لگاؤ گا میں
دل تجھے چاہتا ہے تو تیرے ناز بھی اٹھائے گا
!!!تو ناز سے روٹھ جانا!!!
تجھے نازؤں سے مناؤں گا میں💞

تم کتنی خوش قسمت ہو!
تمام زمینی رنگینیوں سے بیزار لڑکے نے
تم سے محبت کی
اور تم کتنی بدقسمت ہو!
اب وہ لڑکا محبت نامی جذبے کو نہیں مانتا۔💔
تم کتنی خوش قسمت ہو!
تمام زمینی رنگینیوں سے بیزار لڑکے نے
تم سے محبت کی
اور تم کتنی بدقسمت ہو!
اب وہ لڑکا محبت نامی جذبے کو نہیں مانتا۔💔
`تم جو ہنستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو` ❤️❤️🔥💞✨💋
`تم جو ہنستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو` ❤️❤️🔥💞✨
اللّٰہ کی محبت وہ واحد محبت ہے جس میں *خسارہ* نہیں_____❤️💐
اللّٰہ کی محبت وہ واحد محبت ہے جس میں *خسارہ* نہیں_____❤️💐
جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!!
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے🖤
اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے
شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں🖤
Walaikum Salam All
جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!!
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے🖤
اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے
شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں🖤
جن لمحوں میں تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا،
تم وہاں اپنی "انا" کے ساتھ موجود تھی۔
اور میں؟
میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں،
تمہاری حقیقت کو قبول کر لیا۔ 💔😭
جن لمحوں میں تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا،
تم وہاں اپنی "انا" کے ساتھ موجود تھی۔
اور میں؟
میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں،
تمہاری حقیقت کو قبول کر لیا۔ 💔😭