@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*" مردہ سمجھ کر غم نہ مناؤ حسینؓ کا،*
*قرآن کہہ رہا ہے زندہ حسینؓ ہیں۔* 🌹
*یومِ شہادت سیدنا امام حسینؓ "*

*تہجد اور نمازِ فجر کے لیے اٹھنے والو خُدا پاک ہم سب کی صحت اور رزقِ حلال میں سلامتی اور برکت عطا فرمائے آمین🤲*

سلام اُن شہیدوں پر جنہوں نے وفا لکھ دی،
اپنے لہو سے دین کی بقا لکھ دی۔

☁︎
*لوگـــــــــــــ*
کتنـی آسانی ســے کہہ دیتـے ہیـں افسوس ہـوا سُـن کـر بھلا سُن کر وہ افسوس کہاں ہوتا ہــے؟ جو *"سہہ"* کــر ہوتا ہــے....!!
*•🍂❤️🩹🐚*

.☘︎ ݁˖
*کُچھ دِن بَہُتــــــ بھاری ہوتــے ہیــں*
"صَبْر یَعقوبؑ جیسے اور مَصائِب یُوسُفؑ جیسے" مگر یاد رکھو اللّٰه تعالیٰ اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا...!!
• ❤️🩹🎻🥀

کوئی بن گیا رونق اکھیاں دی،
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا✨💔
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ،
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا🍁
کوئی بھل گیا مقصد آون دا،
کوئی کرکے مقصد حل چلیا.🖤
اتھے ھرکوئی "فرید" مسافر اے،
کوئی اج چلیا کوئی كل چليا🥀

فـرض اور واجـب عبـادات کے بـعـد سـب سـے خُـوبـصورت عبـادت دُوسـروں کـے درد کـو محسوســں کـرنا ہـے 🫀🥀

کـربـلا کـا بـڑا سـبـق مـردوں نـے حـق اور صـبر نہیں چـھوڑا جـبـکہ خـواتـیـن نـے حـیا اور پـردہ نہیں چـھـوڑا 🥹

ہم سینے پر ہاتھ نہیں مارتے کیونکہ🥹
سینہ میں دل ہے اور دل میں حسینؓ ہیں ♥️
*_

*سر قلم کر واکر حُسین ؑ نے راہِ حق میں سر بلند کر دیااسلام کا زمانے میں۔*
*آقا نے دِین دیا تھا بچایا حُسین نے گردن کٹا کر اپنی وعدہ نبھایا حُسین نے۔*
💫💫
*قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے🥹❤️،*
*اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔😓🥺💗*

*اگر آپ کسی کی عزت نہیں کر سکتے تو کم از کم کسی کی بےعزتی بھی نہ کیا کریں الفاظ انسان کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں اس لیے ہمیشہ ایسا رویہ اپنائیں جو دوسروں کے دل نہ توڑے عزت دینا انسانیت کی پہچان ہے*
*غوث ناصر*

*✨ یومِ عاشُـوراء کا روزہ 🌙*
آج یومِ عاشُـوراء 10 محرم ہے نبی کریم ﷺ نے اس دن کے روزے کی بڑی فضیلت بیان فرمائی اور فرمایا
*"مُجھے اللّہ سے اُمید ہے کہ عاشُـوراء کے دن کا روزہ گُـزشتہ ایک سال کے گُـنـاہوں کا کفارہ بن جائے گا"*
اللّہ تعالیٰ ہمارے روزے اور دُعائیں اور نیک اعمال قبُول فرمائے آمین🥹🤲

*"یہاں سے گزرنے والے ہر مسافر سے التجا ہے کہ اپنے*
*حصے کی روشنی سمیٹے اور سرکارِ دو عالم ﷺ پر*
*سلام بھیجے"♥️🌸*
> *اَللّٰھُــمَّ صَــلِّ عَلٰــی مُحَمَّــدٍ وَّعَلٰٓــی اٰلِ مُحَمَّـــدٍ 💐🫀*

سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے 9 اور 10 محرم کے روزے رکھیں، اور اللہ تعالیٰ سے گزشتہ ایک سال کے صغیرہ گناہوں کی بخشش کی امید رکھیں
............

انسان کو کوئی بھی خوبی عطا کی گئی ہو
دل کی نرمی سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں۔🌸🙂

*مکافات عمل ٹالے نہیں جاتے کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اس کا مرنا حرام کر دیتا ہے

کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا میرا تجربہ ہے کہ مٹی کی پکڑ مضبُوط ہوتی ہے کیونکہ سنگِ مر مر پہ ہم نے اکثر پیر پِھسلتے دیکھا ہے 🥹

*🌙محرم الحرام🌙*
*✍🏻کربلا صرف ایک میدان کا نام نہیں ہے،*
*یہ سچ اور جھوٹ کے درمیان وہ داستان ہے،*
*جو ہمیں ہمیشہ یہ سبق دیتی رہے گی کہ کسی ظالم کے*
*سامنے جھکنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی جان قربان کر دے۔*

*مجھے "کُن فَیَکُون" کے نام سے عشق ہے ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آکے رک جاتی ہیں کہ اللّٰہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو بس وہ ہو جاتا ہے*
❤️❤️❤️

*اچھا برتاؤ اس لیے نہ کریں کہ بدلے میں آپ کو بھی اچھا ملے بلکہ اس لیے کریں کہ یہی آپ کے اعلیٰ کردار کی پہچان ہے یاد رکھیں آپ کا رویہ یہ نہیں بتاتا کہ دوسرے لوگ کیسے ہیں بلکہ یہ بتاتا ہے کہ آپ خود کیسے ہیں*

*چالاکیاں چل جائیں تو خوش نہ ہوا کریں کیونکہ معصوم لوگوں کے بدلے اللہ خود لیتا ہے*

*محبتیں اور خوشیاں بانٹتے رہا کریں، کیونکہ دل بھی کنوؤں کی طرح ہوتے ہیں۔ جس کنوئیں سے لوگ پانی بھرنا چھوڑ دیں وہ آہستہ آہستہ سوکھ جاتا ہے، اور جو دل محبت، خلوص اور اچھے رویوں سے خالی ہو جائے وہ بھی ویران ہو جاتا ہے۔ اس لیے جہاں ممکن ہو، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیں، کیونکہ بانٹی ہوئی خوشیاں کبھی کم نہیں ہوتیں، بلکہ بڑھ جاتی ہیں۔* ♥️

*🌹ناجانے کتنے ایسے درد ہوتے ہیں ہمارے🥺*
*🍁جنہیں ہم سر درد کا نام دے دیتے ہیں ۔💯*

اگـر کـسی کـی تـکلیف دیـکھ کـر تُـمہیں تـکلیف ہـونـے لـگـے تو سـمـجھ لیـنا تُـم اللّٰہ کـے بـنائـے ہـوئـے بہترین انسان ہـو 🌹

جو انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے،
وہ دنیا کی ہر جنگ جیت لیتا ہے۔