@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

😺😺😺🥹🥹

🥹🥹🥹🥹😺

Rano sis apko Mr Hadi ka asr ho gya?

Mantsha sis mri cat 😺 mar gyi aj

Walaikum salam

Mri choti c cat Mr gyi hy...🥹🥹🥹🥹

AJ mn bht sad hun

Ap points ka kh rhe then sis to ly ln na

Pari sis??

Han sis ap nhi to mn b nhi

Pari sis ko ...kio k wo top py ana chati hn

Manat sis mn b dny lgi points

Acha chlin ye b achi bt hy sis

*دوسروں پر ہنسنے والے جب خود مذاق کا نشانہ بنتے ہیں تب ہنسنا بھول جاتے ہیں ۔😞*

*”نشانیاں چیزیں نہیں، انسان ہوتے ہیں جنھیں دل میں سنبھال لیا جاتا ہے!“🍁*
Miss u baba

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو* 🥰
*خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ❤️*

*جو غمگین ہیں اُن سے بس اتنا*
*کہنا چاہوں گی🍂*
*اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا*
*اللّٰه کی طرف سے بھلائی آنے والی ہو گی۔ ان شاء اللّٰه*
*بس زندگی کی تلخیوں سے*
*غمگین نہ ہوں🍁*

*زندگی میں امتحان کبھی ختم نہیں ہوتا جب کچھ نہ ہو تو صبر کا امتحان ہوتا ہے اور جب سب کچھ ہو تو کردار اور رویے کا امتحان ہوتا ہے*

*لکھنا کہ ایک لڑکی تھی نادان تھی پر لہجوں کو سمجھتی تھی لکھنا کہ یوں ہی اداس نہیں رہتی تھی*
💔

ٹوٹے ہوئے دلوں کا ٹھکانہ اللہ کے سوا اور ہے ہی کہاں؟ وہی تو ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ ❤️

صرف کتابیں مت پڑھیں ؛ ڈھلتا سورج ؛ سوکھے پتے ؛ ٹھٹھرتی شامیں ؛ برستے بادل ؛ خاموش آنکھیں ؛ اداس منظر ؛ ادھورا چاند ؛ ٹوٹتے تارے ؛ بہتے چشمے ؛ سوکھے دریا ؛ عام سے چہرے بھی آپکے مطالعے کے منتظر ہیں. ❤️

Walaikum salam

Pari sis mn dy rhe na

Walaikum salam

Allah hansta hwa hi rkhy lkn kio hans rhe hn btain