@ghostly_rain
Jun 2026 · 1mo ago
Dear Diary

🥀🍂

موسم کی پکار ہیں آپ۔۔۔

وہ نئے راستے چن کر آگے بڑھ چلے۔۔۔
!اور تم ہو کہ حسرتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے

انسان کی کیا اوقات گر خدا بار بار معاف نہ فرمائے۔۔۔۔
🌱🤍

ایک انسان کا متبادل تو دوسرا انساں بھی نہیں۔۔۔

!اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو

اک اوجھل بےکلی رہنے دو۔۔۔

آکھیاں تو دور میرے دل دے قریب تو
سوہنے اوہ نصیباں والے جناں دا نصیب تو
🥀🍃🎶

!یار تو قلب میں دھڑکے

!ہم نے چاہا بھی مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا

خود کو سوالوں میں برباد کرتے ہیں۔۔۔
!جب تو جواب دیتا ہے نہیں

!یا دل نہ دیا ہوتا، یا غم نہ دیا ہوتا

وہ جو نہ آنے والا ہے نا ،اس سے مجھکو مطلب تھا۔۔۔

!یہ موسم ملنے کا ہے

!سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا

اک خبر جس کا برسوں انتظار رہا۔۔۔
!وہ اک خیر کی خبر جو ملی نہیں

گویا فقط یادوں کے سہارے تم بھی رہ لیتے ہو؟
🥀🍂

گر فرصت کے لمحات کی طلب ختم ہو جائے تو انتظار کا وجود باقی رہے گا۔۔۔

!ہر دعا کو اس کا جواب مل جائے
ضروری تو نہیں۔۔۔

!کیا تم سے بھی کھو گیا ہے کوئی
کیا تم بھی ڈھونڈتے ہو اسے۔۔۔
!کیا تمہیں بھی ملتا نہیں وہ
کیا امید تمہاری بھی ٹوٹتی جاتی ہے۔۔۔
🍃🍂

!پہاڑوں میں پھولوں والا اک گھر

!خود سے بھاگنے والے بھلا کہاں جاتے ہیں

!وہ سنے تو الفاظ احساس بن جاتے ہیں
🥀🍁وہی جو اوروں کو بوجھ لگتے ہیں۔۔۔

!خود سے ہی اک مسلسل جنگ ہے زیست

بظاہر حاصل بھی لاحاصل ہو جاتا ہے
اور
بظاہر لاحاصل بھی حاصل ہو سکتا ہے
🍁🥀