@dewanaapan.444
Apr 2026 · 3mo ago

میں عادت ہو اس کی وہ ضرورت ہے میری
میں فرمائش ہو اس کی وہ زندگی ہے میری
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اس اپنی زندگی سے
میں خواب ہو اس کا وہ وہ حقیقت ہے میری

نفسیات کی ایک تحقیق کے مطابق مرد جس عورت کو اپنی پہلی محبت کی ناکامی کا قصہ سنا رہا ہوتا ہے وہ اپنی دوسری محبت اسی عورت سے شروع کردیتا ہے

ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا
جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا
قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے
ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا

رہ رہا ہوں میں ایک مدت سے
ہو گیا تھا عشق شدت سے
تجربہ ہے تب ہی تو کہتی ہوں
موت اچھی ہے اس محبت سے

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے

ہاں اگر محبت حقیقی ہو تو سر خم کرتے ہیں
ورنہ ہم کسی پر یوں وقت ضائع نہیں کرتے

JazakaAllah Saba and arsalan and all

JazakaAllah Saba and arsalan and all

یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی

مقام محبت کا تو نے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی

Assalam u Alaikum

Assalam u Alaikum

Assalam u Alaikum

khair mubarak saba .

aur kese hen sab?

achi poetry ker rhy hen log

jutt jo mehnat karega wo top per jaega na..

me aagaya top per

نگاہیں نا پهیرو چلے جائیں گے هم
مگر یاد رکهنا کہ یاد آئیں گے هم

نگاہیں نا پهیرو چلے جائیں گے هم
مگر یاد رکهنا کہ یاد آئیں گے هم

نگاہیں نا پهیرو چلے جائیں گے هم
مگر یاد رکهنا کہ یاد آئیں گے هم

chalo zaviyar to hatt gaya bechara

جانے کتنے لوگوں کے دل توڑے ہیں
جانے کتنوں کی بد دعاؤں میں ہوں میں

جانے کتنے لوگوں کے دل توڑے ہیں
جانے کتنوں کی بد دعاؤں میں ہوں میں